
صرف یہ 1 چیز اپنے گلے میں لٹکا لو
پنجابی ، اردو ، انگلش اس میں بڑا فساد مچا رکھا ہے آ پ کو بتا دیں۔ جو آپ کو ایک عمل دیں گے ۔ آپ کو ایک چیز بتائیں گے یہ گلے میں ڈال دیں۔ یہ آگے بات آنے لگی ہے پنجابی، اردو اور انگلش۔ ایک چیز آپ نے اپنے گلے میں ڈالنی ہے۔ اگر آپ پر خوشحالی ٹوٹ کر نہ پڑے ۔ آپ پر ٹوٹ پڑے گی۔
تو پھر کہنا۔ پنچابی ، اردو اور انگلش کی جو بات کررہے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ پنجابی میں کہتے ہیں “اک گل پلے بن لے”اب اس کی اردو کیا ہے ؟ اب اس کی اردو سمجھ سے بالاتر ہے۔ اس لیے کہا ہے یہ ایک چیز اپنے گلے میں لٹکا دو۔ تو یہ چیز اپنے گلے میں ڈال لو اپنے پلے باندھ لو۔ جو آپ کو دیں گے ۔ ایک وظیفہ ، ایک ایسانایا ب منتر کہ آپ پر خوشحالی آپ سے اجازت لے کر آئے گی۔ تووہ عمل آپ کو بتاتے ہیں۔ اگر آپ خوشحالی چاہتے ہو۔ اگر آپ چاہتے ہوآپ زندگی میں کبھی گر نہ سکو۔ نہ کسی بندے کے آگے ۔ اور نہ اپنی نظروں میں۔ اور نہ ہی غریبی کی آگے۔ تویہ دو چار چیزیں آپ کو بتانے لگیں ہیں۔ آج عمل کرو۔ اور آج ہی رزلٹ لے لیں۔ یہ بھی آپ کو گارنٹی ہے۔ اگر آپ واقعہ دل وجان سے چاہتے ہیں کہ آپ کو خوشحالی
نصیب ہوجائے تو ایک کام کریں۔ تو روز دس ، پندرہ یا بیس منٹ یا آدھا گھنٹہ یا دو گھنٹے کرلیں۔ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں۔ دوسرے نمبر پر کیا ہے پانچ وقت کی نماز پڑھیں۔ خوشحالی آپ پر ٹوٹ پڑے گی۔ تیسرے نمبر پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ ” الحمد اللہ رب العالمین ” کی ایک تسبیح کرلیا کریں۔ اور جتنی ہوسکے غریبوں ، مجبوروں اور محتاجوں کی مدد کیا کریں۔ جو آپ کی استطاعت اور توفیق ہے۔ اور جتنا ہوسکے اللہ تعالیٰ سے اپنے گن اہوں کی معافی مانگیں۔ یعنی استغفار کریں۔ اپنے والدین ماں باپ ، اپنے رشتہ داروں ، ماں باپ کے رشتہ داروں سے اچھا سلوک اور برتاؤ کریں۔ یعنی حقو ق العباد کا خیال رکھیں۔ حقوق اللہ توٹھیک ہے۔ لیکن حقو ق العباد یعنی بندوں کے حقوق کا خیال رکھیں۔ اور قرآن کی ایک سورت ہے جو کہ “سورت یسین ” ہے ہر روز ا س کی ایک تلاوت کیا کریں۔ ظاہر ہے اس سے بہترین کیاچیز ہوگی؟ کہ روز سورت یسین پڑھیں۔ اور شام کےوقت ” سورت الواقعہ” پڑھیں۔ خوشحالی کیا؟ آپ پر دولت کے بند ٹوٹ پڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ کےپاس رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔