
پیاز کا چھلکا ضائع مت کریں اللہ کریم نے پیاز کے چھلکے میں مہنگی ترین بیماری کا علاج
کیا آپ بھی ہر کسی کی طرح پیاز کے چھلکوں کو کوڑا دان میں پھینک دیتے ہیں ہم آپ کو پیاز کے چھلکوں کے ایسے فائدے بتائیں گے جن کو جاننے کے بعد آپ پیاز کے چھلکوں کو کوڑا دان میں نہیں پھینکیں گے بلکہ انکو استعمال میں لائیں گے ۔ آپ کے ذہن میں یہ سوال ہوگا۔ انکو آپ نے استعمال کیسے
کرنا ہے ۔پیاز کے چھلکوں کے کیا فائدے ہیں ۔آپ نے پیاز کی افادیت کے بارے میں یقیناً سن رکھا ہوگا ۔ اس بارے میں آگے چل کر بتائیں گے بھی ۔اس کے چھلکے بھی انتہائی مفید ہیں ان ے استعمال سے کئی طرح کی بیماریوں ذیابیطس ،موٹاپے کینسر اور معدے کی تکالیف سے بچ سکتے ہیں۔ ان میں موجود وٹامن اے ،سی ،ا ی جہاں یہ وٹامن کی کمی کو پورا کرتا ہے وہیں یہ فائبر انٹی آکسیڈنٹ سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔ اس کے چند فائدے بتاتے ہیں پُرسکون نیند کیلئے پیاز کے چھلکے کو جار میں ڈالیں اور اس پر اُبلتا ہوا پانی ڈالیں اس پانی کو پندرہ منٹ تک پڑا رہنے دیں اور نیم گرم ہونے پر چائے کی طرح پی جائیں اس کیوجہ سے آپ کو رات کی نیند میں سکون ملے گا اور بے چینی دور ہوجائیگی ۔ اگر آپ کو جلد کی تکلیف ہے تو پیاز کے چھلکے کو اس پر ملنے سے یہ تکلیف کم ہوگی ۔ پیاز کے چھلکے میں موجود انٹی آکسیڈنٹ کیوجہ سے آپ کی جلد ٹھیک ہوجائیگی ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے با نرم وملائم ہوں پیاز کے چھلکے کو پانی میں اُبالیں اور ا س پانی سے سر کو دھوئیءں ایک بار استعمال سے آپ کے سر کے بال نرم ملائم ہوجائیں گے بلیڈ پریشر اور کولیسٹرول کیلئے بھی مفید ہے ۔ یہ کولیسٹرول کے لیول کو کنٹرول رکھنے کے ساتھ بلیڈ پریشر کو بھی معتدل رکھتی ہے ۔
چھلکوں کو گرم پانی میں ہلکا سا اُبالیں اور شہد کا ایک چمچ ڈال کر پینے سے آپ کے جسم کو تقویت دیگا ۔ اسی طرح کہا جاتا ہے ۔ چھلکوں کو پانی میں اُبالیں اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈال کر صبح استعمال کریں روزانہ ایک چمچ پینے سے جسم توانا رہیگا اور تھکن کا احساس کم سے کم ہوگا۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ پیاز کے چھلکوں کو سکھائیں اور پھر اسے پانی میں ڈال کر اُبلنے کیلئے رکھ دیں۔ پندرہ منٹ بعد برتن کو چولہے سے ہٹا لیں ۔جب یہ پانی پینے کے قابل ہو اس میں حسب ذائقہ شہد ملائیں اور پھر اسے چائے کی طرح استعمال کریں یہ تھے پیاز کے چھلکوں کے فوائد آپ کو مختصراً پیاز کے بارے میں بتاتے ہیں یاد رہے کہ پیاز ایک ایسی چیز ہے جس کا استعمال ہر گھر میں کیا جاتا ہے ۔ہماری ترکاری میں اس کا استعمال ہوتا ہی لیکن اسکو سلاد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔شائستہ چونا تانبا گندھک میگنیشیم پوٹاشیم شامل ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ پیاز ایک مفید غذا ہے جس مین فاسفورس کے علاوہ فولاد بھی پایا جاتا ہے جو ہمیں صحت مند رکھنے میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں ۔ پیاز کے بغیر کوئی ڈش مکمل نہیں ہوتی ۔ یہ ہمارے باورچی خانے کا اہم عنصر ہے ۔ غذائی فائدوں کے ساتھ ساتھ پیاز میں طبی فائدے بھی بے شمار ہیں۔ پیاز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہماری بیماری کے کیڑوں وبائی بیماریوں سے بچاتی ہے ان کو دور کرتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق پیاز بریسٹ کینسر ،پھیپھڑوں کے ٹیومر کیلئے مفید ہے اس کے علاوہ پیاز پھیپھڑوں کے کام کرنے کےنظام کی مدد کرتا ہے اگر ہم اس کا استعمال روزمرہ کی بنیاد پر کریں تو ہم میں ذیابیطس کے ہونے کے چانسس کم رہ جاتے ہیں۔پیاز موسمی بیماریوں سے بچنے میں ہماری مدد کرتا ہے ۔ دما میں کچا پیاز کھانا مفید رہتا ہے ۔ پیاز کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ فالج سے بھی بچاتا ہے ۔