گ وشت ہضم کرنا مشکل ہورہا تویہ نسخہ استعمال کرلیں

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ بکرا عید آتی ہے۔ تو اس حوالےسے بہت سے نسخے دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ کیونکہ اس عید پر گ وشت کا زیادہ استعمال ہوتا ہے ۔ ہم لوگ عید سے پہلے ایک نارمل غذا کا استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی بکراعید پر ہم گ وشت کا زیادہ استعمال کرلیتے ہیں۔

اب اس سے کیاکیا وجوہات آپ کے سامنے آسکتے ہیں؟ اس حوالےسے آپ کو بتائیں گے۔ آج کا جونسخہ آپ کو بتائیں گے۔ کیونکہ ہم گ وشت کا زیادہ استعمال کریں گے۔ اس سے یہ ہوسکتا ہے کہ آ پ کا جو معدہ ہے وہ ہضم نہ کرسکے۔ا ورآپ کا پیٹ پھول جائے ۔ اور آپ محسوس کریں گے ۔ میرا پیٹ وزنی ہوگیا ہے۔ مجھے ڈکار نہیں آرہے۔ پیٹ بہت زیادہ بھاری ہورہا ہے۔ تو اسکےلیے آج کانسخہ بہت زبردست ہے جو آپ کو بتائیں گے ۔ یہ چیزیں آپ بنا کر رکھ لیں۔ آپ کے بہت کام آئیں گے۔ اس کے علاوہ آپ یہ نسخہ آپ کھانے کو ہضم کرنے کے لیے بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اوراس کے علاوہ مفرک بھی ہے۔ مفرک کہتے ہیں جو فرحت اور تازگی بخشتا ہے۔ جس طرح زیادہ چیزیں کھانے سے یا مطلب مصالحے والی کوئی چیز کھالی ہے۔ اور آپ کو گھبراہٹ محسوس ہورہی ہے۔ توآپ یہ نسخہ استعمال کرسکتے ہیں۔اس نسخے کے لیے آپ کو چار چیزیں چاہیں ہوں گی۔ بادیان چاہیے ۔ جو کہ سونف کو

کہتے ہیں۔ دوسرے نمبر الائچی سبز چاہیے ہوگی۔ا ور تیسرے نمبر پر طباشیر اور چوتھے نمبر پر آپ کو کشینز چاہیے ہوں گی۔ کشنیز کہتے ہیں خشک دھنیا کو ۔ جو آپ لوگ گھروں میں استعمال کرتے ہیں۔ توآپ کو سمپل چار چیزیں چاہیں۔ آپ نے یہ چاروں چیزیں برابر مقدار میں لے لیں۔ آپ نے ساری چیزیں تیس تیس گرام لے لیں۔ ان چیزوں کا پاؤڈر بنا کر رکھ لیں۔ دن میں تین وقت آپ نے اس کو استعمال کرنا ہے۔ صبح ، دوپہر اور شام آدھا چائے والا چمچ لیں۔ اس کے استعمال سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ جیسے آپ کو لگے پیٹ وزنی ہوا ہے۔ آپ اس کی ایک خوراک استعمال کریں گے۔ آپ کو دس منٹ کے اندر ڈکا رآنے لگیں گے۔ پیٹ میں جو گیس ہوگی وہ خارج ہونے لگے گی۔ آپ خودکو فرحت بخش محسوس کریں گے۔ آپ نے آدھا چائے والا چمچ صبح ، دوپہر اور شام استعمال کریں۔ اگر پیٹ زیادہ وزنی ہورہا ہے۔ بہت زیادہ طبیعت اپ سیٹ ہورہی ہے۔ ایک چمچ وقتی طور پر استعمال کرسکتےہیں ایک وقت کےلیے ۔ لیکن اگر صبح وشام اس کو استعمال کریں گے تو آدھا چمچ ہی استعمال کریں گے ۔ اس سے زیادہ نہیں کریں گے۔ یہ بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.