”بینگن سے 1منٹ میں بواسیر ختم بواسیر کے مریض بینگن پاس کیوں رکھتے ہیں؟“

بواسیر کیلئے انتہائی مفید ہے کہ آپ بینگن استعمال کریں ۔بینگن کے ذریعے بواسیر کے علاج کے بارے میں بتائیں گے ۔ بواسیر کیلئے بینگن بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔بینگن کے چھلکے دھوپ میں سکھا کر ہلکتے کوئلوں پر ڈال کر بواسیر کے مسوں پر دھونی دیں چند روز یہ عمل کرنے بواسیر کے مسیں دور

ہوجائیں گے ۔ بینگن کو جلا کر اسکی راکھ شہد میں حل کرکے بواسیر کے مسوں پر لگائیں یہ خشک ہوکر گر جائیں گے ۔ بینگن ایک ایسی سبزی ہے جس میں کیلریز کی تعداد بہت کم ہوتی ہے ۔ بینگن ایک ایسی سبزی ہوتی ہے جس میں بہت سی بیماریوں سے بچنے کی خصوصیات ہوتی ہے ۔ یہ کینسر جیسے جان لیوہ مرض سے بچاؤ کیساتھ ساتھ دیگر بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے بینگن میں وافر مقدار میں فائبر موجود ہوتا ہے جو ہمارے کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ بینگن میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ اور کلوروجینک ایسڈ ہمارے کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اس کے علاوہ جگر کے مرض کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے اگر آپ کو کولیسٹرول کی بیماری ہے تو اس کیلئے ضروری ہے آپ اپنی غذا میں بینگن کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔ بینگن میں پائے جانیوالے فائبر وٹامن سی وٹامن بی پوٹاشیم اور دیگر انٹی آکسیڈنٹ میں دل کی بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتے ہیں۔ آپ دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کیلئے اس کو لازمی شامل کریں۔ بینگن فائبر اور پولی فینول کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

بینگن کو شوگر کے مریضوں کیلئے ایک صحت مند غذا سمجھا جاتا ہے ۔ بینگن میں چند دیگر اجزاء بھی پائے جاتے ہیں ان میں نیاسین میگنیشیم اور تانبا بھی شامل ہے مختلف طرح کے حیاتین اور معدنیات کے علاوہ بینگن میں بہت سے انٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔ انٹی آکسیڈنٹ وہ معدے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکل کہلانے والے مواد کے نقصان سے بچاتے ہیں تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انٹی آکسیڈنٹ بہت سے دیرینہ امراض سے بچانے میں مدد دیتا ہے ۔ان میں بہت سے امراض اور سرطان شامل ہے ۔ بینگن ناسومین کہلانے والے اینتھوسین خاص طور پر فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ بہت سی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے ۔ تحقیقات واضح اندیا ملتا ہے بینگن امراض قلب کے خطرے کو کم کرتا ہے ایک تحقیق میں ایسے خرگوشوں جن میں کولیسٹرول کی تعداد زیادہ تھی دوہفتے تک روزانہ دس ملی لیٹر بینگ کا رس دیا گیا ہے ۔ تحقیق کے اختتام پر معلوم ہوا ہے کہ ان میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کی سطح کم ہوگئی تھی ۔ ان دونوں کی سطح اگر بڑھ جائے تو دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے ۔ بینگ دل کے امراض سے بچاتا ہے ۔ اس

سلسلے میں مزدید تحقیق کی ضرورت کو محسوس کیا جاتا ہے ۔ خوراک میں بینگن کی شمولیت خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول میں رکھ سکتی ہے ۔ اس کی بنیادی وجہ بینگن میں ریشے کی مقدار کا زیادہ ہونا ہے جو اپنی اصل حالت میں نظام انہضام میں سے گزر جاتا ہے ۔ ریشا جسم شکر کے انہضام کی رفتار کو کم کرتا ہے ۔ اس سے شکر کی سطح مستحکم رہتی ہے اس میں اچانک اضافہ نہیں ہوتا۔ بینگن میں ایسے اجزاء شامل ہیں جن سے سرطان کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ سولاسوڈائین،ریمنسول ،گلیکوسائیڈیہ ایسے مرکبات میں جو بینگن سمیت چند سبزیوں میں پائے جاتے ہیں۔ تحقیقات کے ظاہر ہوا ہے کہ ایس آرجیز سرطانی خلیوں کیلئے موت کا باعث بنتی ہیں۔ ان کا جلد کے سرطان کے خلاف اثر زیادہ دیکھا گیا ہے ۔ سبزیاں اور پھل کھانے والے لبلبے میدے اولون مثانے گردن اور سینے کے سرطان زیادہ محفوظ رہتے ہیں۔ بینگن کو بھونا جاسکتا ہے ۔ یہ گرل ہوسکتا ہے اور کئی طرح ڈشس کی زینت بن سکتا ہے ۔ آپ با آسانی زیادہ ریشے والا اچھا اور مزیدار کھانا تیار کرسکتے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہونا ہے چاہیے اگر روزانہ کی بنیاد پر بینگن استعمال کرتے ہیں آپ کے جسم میں بہت سارے مثبت تبدیلیا ں آتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.