”یہ تعویز پانی میں ڈال کر منہ دھو لیں“

آج جو آپ کو تعویذ کاعمل بتانے جارہے ہیں۔ اس تعویذ کو آپ نے پانی میں استعمال کرنا ہے۔ سب سے پہلی بات نوٹ فرمالیں۔ کہ جس پانی کو آپ نے استعما ل کرنا ہے۔ وہ پاک جگہ پراستعمال کرنا ہے۔ ناپاک جگہ پر پانی کا استعمال نہیں کرنا ہے۔ جس تعویذ کے بارے میں آپ کوبتانے جارہے ہیں۔ اس کے لیے

آپ نے کیا کرنا ہے؟ یا تو ایک گلاس میں پانی لے لیں۔ یا ایک بوتل پانی کی لے لیں۔ آدھی بھر لیں یا پوری بھر لیں۔ کسی بھی برتن میں پانی لے کر بوتل میں یا گلاس یا کسی باؤل یاکسی بھی چیز میں پانی لے کر ، آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ۔ جو تعویذ آپ کوبتانے جارہے ہیں۔ آپ نے اس تعویذ کو اس پانی میں ڈال دینا ہے۔ اگرایک پانی کی بوتل بھر رہے ہیں۔ تو وہ زیادہ بہترر ہےگا۔ اور اس پانی کی بوتل میں آپ لوگوں نے اس تعویذ کو ڈال دینا ہے۔ صبح کے وقت، دوپہر کے وقت او ر شام کے وقت آپ لوگوں نے اس پانی سے اپنے چہرے کو دھو لینا ہے۔ اپنے چہرے پر چھینٹیں مار لینے ہیں۔ اپنے چہرے کو اس پانی سے دھو لینا ہے۔ تین وقت دھو لیں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ پانی کی بوتل ختم ہونےسے پہلے ہی آپ کا چہرہ صاف ہوجائےگا۔ چہرے کی رنگت نکھر جائےگا۔ اب وہ تعویذ کونسا ہے؟ اور کیسے لکھنا ہے۔ یہ آپ ضرور نوٹ فرمالیں۔آپ نے ایک نقش بنانا ہے۔ جس میں لکھا ہوا ہے یا نور ، بسم اللہ الرحمن الرحیم ، یا نور ، یاحفیظ ، یاحفیظ ، یاحفیظ ، بحق صلی اللہ علیہ وسلم ، یانور ، یانور ہے۔ ایک کاغذ لیں۔ ایک

مستطیل کھینچ لیں۔ اس کے اوپر باہر “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” لکھیں۔ اور اس مستطیل کے چاروں کونوں میں باہر کی طرف”یا نور ” کو لکھ لیں۔ پھر مستطیل کے اندر ایک تکونی بنا لیں۔ اسکی دائیں جانب “یاحفیظ ” لکھیں۔ اور بائیں جانب “یا حفیظ” لکھ لیں۔ اور تکونی کے درمیان میں “یا حفیظ ” لکھ لیں۔ اور تکونی کے بیچ میں “بحق صلی اللہ علیہ وسلم ” لکھ لیں۔اس نقش کو آپ لوگ ایک سادے کاغذ کے اوپر لکھ لیں۔ کوشش کریں کہ کاغذ لائنوں والا نہ ہو۔سادہ پیپر ہو۔ اس پر اسی طرح اس نقش کو لکھ لیں۔ اور لکھنے کے بعد اس کاغذکو آپ لوگ ایک پانی کی بوتل میں ڈال لیں۔ پانی کی بوتل میں ڈالنے کے بعد بوتل کو ذرا شیک کریں۔ اس کو ہلائیں ۔ تاکہ یہ نقش ، یہ تعویذ اس میں اچھی طرح بیٹھ جائے۔ اس میں مکس ہوجائے۔ پھر آپ نے کیا کرنا ہے؟ دن میں تین وقت آپ نے اس پانی سے منہ دھو لینا ہے۔ ایک بارآزماکر دیکھ لیں۔ یقین کریں ! آپ اپنی کریموں کو چھوڑ دیں گے ۔ جتنی بھی بیوٹی پروڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں۔ یا کرتے ہیں۔ کیونکہ آجکل تو لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی اپنی سکن کی وجہ سے بڑا پریشان ہوتے ہیں ۔ یہ دونوں کےلیے اتنا فائدہ مند ہے۔ کہ آپ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں گے ۔ اس کا نہ تو کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے۔ اور نہ اس کے کوئی پیسے ہیں۔ یہ فری میں ہے۔ یہ فی سبیل اللہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.