حضور ﷺ نے فرمایا: جو نہانے کے بعد یہ کام کرلے اسے کبھی بھی نزلہ زکام نہیں ہوگا

حضوراکرمﷺ نے فرمایا نزلہ وزکام ایسی بیماریاں ہیں جنہیں ہم ہمارے ہاں صحت کا مناسب شعو ر نہ ہونے کی وجہ معمولی سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ اور اگر اس کی طرف توجہ دی بھی جائے تو جوشاندہ پی لینے سے یا ڈسپرین کو کافی خیال کیاجاتا ہے۔ یہ مرض اتنا غیر ضرر نہیں ہے۔ جتنا ہم تصورکرتے ہیں۔

نزلہ او ر زکام وہ بیماریاں جن میں ہردوسراانسان آئے روز مبتلا نظرآتاہے جبکہ یہ بیماریاں وائرس سے پھیلتی ہیں ۔ اور ایک انسان سے دوسرے انسان تک باآسانی منتقل ہوجاتی ہیں ۔ نزلہ اور زکام عموماً سردیوں کی بیماری ہے ٹھنڈ ے مقامات پر رہنے والے افراد کے علاوہ وہ لوگ جن کا جلد اس بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تاہم نزلے اور زکام میں مبتلا کسی بھی شخص سے اگر اس سے خیریت دریا فت کی جائے تو وہ کہے گا کہ نزلہ اور زکام ہوا ہے ۔ جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ عام طور پر ایک ہی سمجھی جانے والی یہ دونوں بیماریاں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ لیکن دونوں کی علامات ایک جیسی ہونے کی وجہ سے ان میں فرق کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ نزلے کو عموماً سردی بھی کہا جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *