پانی میں ایسا کیا ملا کہ پیا کہ سارا جسم گورا ہوگیا

آج بہت ہی زبردست نسخہ بنانے والے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے ایک صاف باؤل کی ضرور ت ہے۔ اس کےلیے پہلے سونف کا استعمال کریں گے۔ سونف پیٹ کے درد، نظر کی کمزوری ، سردرد او سر کے چکر کے لیے ، سینہ اور معدے کی جلن کو دور کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ دل کے لیے فرحت بخش ہے۔

اور پیٹ کے تما م تکلیف کو دور کرتی ہے۔ اور رنگ کو گور ا کرنے کے لیے بہت ہی اہم ہے۔ اگر سکن کو خوبصورت اور وائیٹ کرنے کے حوالےسے بات کی جائے تو سونف ہماری سکن کوصاف کرنے اور ہمارے معدے سے تمام مسائل کو حل کرنے کےلیے استعمال کی جاتی ہے۔ تقریباً ایک چمچ کے قریب سونف ڈال دیں۔ اس کےبعد جو دوسری چیز استعمال کریں گے۔ وہ ہے چھوٹی الائچی ۔ چھوٹی الائچی منہ سے بدبو کو دور کرنے اورآپ کے ہاضمےکودرست کرنے اور رنگ کو گورا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ایک الائچی کا دانہ نکال لینا ہے۔ اس دانے کو نکال کر چھوٹی پیالی میں ڈال دیں۔ اب جو اگلی چیز چاہیے ہوگی ۔ وہ ہے پودینہ ۔ عام طور پر پودینہ کو معمولی سبزی تصور کرتے ہیں مگر یہ سستے داموں میں ملنے والی زرد ہضم معدہ او رآنتوں کو طاقت دینے والی غذا ہے۔ معدے اسے دو سے تین گھنٹوں میں ہضم کرلیتاہے۔ یہ خوشبو دار سبزی ہے۔ پودینہ منہ سے بدبو

کو دورکرتی ہے۔ آنتوں کو مضبوط کرتی ہے۔ معدے میں جلن کو دور کرتی ہے۔ اگر آپ کےمعدے میں کوئی انفیکشن ہوگا تو اس کو دورکرنے میں بھی آپ کی مدد کرے گی۔ رنگ کو گوراکرنے کے لیے بھی اس کو استعمال کیاجاتا ہے۔ تقریباً ایک کھانےکے چمچ کے برابر پودینہ استعمال کریں گے۔ آپ نےخشک پودینہ استعمال کرنا ہے۔ان تینوں چیزوں کو ڈال دیں۔ اب اپنے رنگ کو اچھا کرنے کےلیے جو چیزیں استعمال کریں گے ۔وہ ہیں بادام ۔ بادام کی افادیت کے بارے میں کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا۔ سب جانتے ہیں کہ بادام ہمارے صحت کی تندرستی کےلیے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ بادام کا شمار قوت بخش اور غذائیت سے بھرپور خشک میوہ جات میں ہوتا ہے۔ اس کا استعمال قبض، نظام تنفس کی خرابیوں ، دماغی کمزوری ، امراض قلب،

خ ون کی کمی اور ذیابیطس میں فائدہ پہنچاتا ہے۔ یہ جلد بالوں اور دانتوں کی صحت کےلیے بے حد مفید ہے۔ اس میں زیادہ مقدار میں پروٹین پائے جاتے ہیں اور کیلشیم پائے جاتے ہیں۔ یہ رنگ گور ا کرنے کے لیے بہت زیاد ہ ضروری ہے۔اس میں جتنی بھی چیزیں ڈالی ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی چیز چھوڑ نہیں سکتے ۔ تقریباً سات عدد کےبرابر بادام کو باؤل میں ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو گرینڈر کی مدد سے اچھی طرح سے گرینڈ کرلیں۔ اور پاؤڈر فار م میں بن جائےگا۔اب اس کو ایک باؤل میں نکال لیں۔ اب اس کااستعمال کیسے کرنا ہے؟ جب یہ پاؤڈر بن جائےتو ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو استعما ل کریں گے ۔ آپ اس کو آسانی کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ صرف ایک دفعہ کےاستعمال آپ اپنی سکن میں بہت زیادہ فرق محسوس کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *