ذوالحج ، بے حد قوی دعاجو کفایت کرجائے

آج آپ کو ایک ایسا عمل بیان کریں گے جو کہ بے حد قوی ، ہر مشکل اور اہم حاجت کے لیے ، ہر مقصد کے لیے اس دعا کو پڑھیں۔ پہلا عمل بیان کروں گا۔ اس میں تھوڑا وقت لگے گا۔ لیکن 9 ذی الحج کو اپنے مقاصد دین ودنیاوی کے لیے ، مشکلات کے لیے ، تنگدستیوں کے خاتمے کےلیے عمل کریں۔

جو پہلی ترکیب بیان کریں گے۔ یہ آیت کریمہ ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھیں اور تلاوت کے دوران کسی سے بات نہ کریں۔ اور قبلہ رو آپ نے بیٹھنا ہے۔ باوضو بیٹھنا ہے۔ تو رب تعالی ٰ ا س کی تمام حاجات کو پورا فرمائےگا۔ دینی ہو ، دنیاوی ہوں۔ وہ اپنی مرادوں کو پہنچے گا۔ ایک ہزا ر ایک مرتبہ یہ آیت کریمہ ” ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا، ویرزقہ من حیث لا یحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بالغ امرہ قد جعل اللہ لکل شی قدرا” مجبوری ہے
اتنی تعداد میں نہیں پڑھا جاتا۔ پھر تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں ۔ بالکل آخری حد بیان کروں گا۔ کم سے کم ایک تسبیح لازمی پڑھنی ہے ۔ انشاءاللہ! یہ عمل کریں گے ۔جو عمل اختیار کریں گے۔ جو ترکیب اختیار کریں گے۔ اور خاص ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھیں گے ۔ 9 ذی الحج کو پڑھیں گے۔ حدیث پاک میں

آتا ہے کہ جو بندہ ایک ہزار ایک مرتبہ یہ آیت پڑھے گا۔ تلاوت کرے گا۔ دوران تلاوت کسی سے بات نہیں کرے گا۔ توجہ سے پڑھےگا۔ تو اس کی ہر حاجت پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ اتنا عطافرمائےگا۔ جو اس کی سوچ سے بڑھ کر ہوگا۔ یہ خاص آیت کریمہ ہے۔ جوآپ کو بتائی ہے ۔ یہ 9 ذی الحج کو پڑھیں۔ا نشاءاللہ! یہ مشکل کشاء پڑھیں گے ۔ ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ روزانہ کی بنیا د پر عمل کرنا ہے۔ تو فجر کی نماز کا طریقہ بتاؤں گا۔ کہ یہی آیت کریمہ ” ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا، ویرزقہ من حیث لا یحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بالغ امرہ قد جعل اللہ لکل شی

قدرا”صبح کی نماز کے بعد تین سو مرتبہ پڑھیں۔ یہ عمل روزانہ اختیار کریں۔ انشاءاللہ! فائدہ ہوگا۔ ہر نماز کے بعد آسان عمل بیان کریں گے۔ جب فرض نماز ادا کریں۔ نماز فجر سے لے کر نماز عشاء تک فرض ادا کریں۔ اس کے بعد ایک مرتبہ سورت الفاتحہ ، تین مرتبہ سورت اخلاص ، تین مرتبہ درود شریف، ایک مرتبہ آیت الکرسی اور ایک یہ آیت کریمہ آپ نے پڑھنی ہے۔ پڑھنے والے کو تین فائدے ہوں گے۔ روزی بے حساب ملے گی۔ جنت میں بے حساب داخلہ ہوگا۔ رب تعالیٰ اس کی عمر میں اضافہ فرمائےگا۔ فرض نماز کے بعد مجموعہ بیان کیا ہے۔ یہ لازمی پڑھیں۔ آسان وظیفہ ہے۔ 9ذی الحج کے حوالےسے جو عمل بیان کیا ہے۔ کم سے کم تین سو تیرہ مرتبہ یا زیادہ بڑا مقصد ہے۔ مشکل حاجت ہے۔ بے حد قوی امور تو ان کے لیے ایک ہزارایک مرتبہ پڑھیں۔ا نشاءاللہ! عمل کریں گے ۔ فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *