عید الاضحیٰ کے دن ظہر کے بعد کا عمل

عید الاضحیٰ کے دن ظہر کے نماز کے بعد کسی بھی وقت یا عصر سے پہلے بارہ رکعات نفل دد دو رکعات کرکے اس طرح پڑھے۔ کہ ہر رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد ایک مرتبہ “آیت الکرسی ” اور گیارہ مرتبہ ” سورت اخلاص ” اور گیارہ مرتبہ” سورت الفلق” اور گیارہ مرتبہ ” سورت الناس” پڑھیں۔

اس کوپھر دہر ائیں۔ ایک رکعت میں کیا پڑھنا ہے؟ عمل سال کےبعد آتا ہے۔ اور اس کے کمالات آپ کی نسلوںمیں جادو ہے ۔ جنات ہے۔ اثرات ہیں۔ نظر بد ہے۔ کوئی لاعلاج بیماری ہے۔ کوئی بندش ہے ۔ کوئی کالی دیوی کا جادو ہے ۔ کوئی کالی چیزیں ہیں۔ کوئی بھی ایسی چیز ہے ۔ جو بیماری کی صورت میں دکھ ، تکلیف ، کسی پریشانی کی صورت اختیار کرچکی ہو۔ تو یہ عمل تھوڑا سا سمجھ لیں۔ سورت الفاتحہ کے بعد ” آیت الکرسی ” ایک مرتبہ ، ” سورت اخلاص ” گیارہ مرتبہ ، ” سورت الفلق” گیارہ مرتبہ اور “سورت الناس” گیارہ مرتبہ پڑھنی ہیں۔ ” سورت الفلق” میں چار مرتبہ ” شر” آیا ہے۔ مشرق، مغرب، شمال ، جنوب، دائیں بائیں یا کہیں سے آفت آئے ۔ ایک حصہ رہ گیا ہے۔ وہ ہے زمین۔ کیونکہ عرشوں سے رحمت ، راحتیں ، اس کی نگاہ ، اس کی توجہ ، اس کا فضل اور اس کاکرم آتا ہے ۔ ایک رہ گیا ہے۔ وہ اگلی سورت میں ہے ۔ اب “سورت الناس” میں صرف ایک مرتبہ ” شر” ہے۔ اور یہ زمین کے اندر نیچے سانپ ، بچھو،جنات ، بلوں کےاندر رہنےوالی چیزیں یہ ساری زمین کے نیچے رہتی ہیں۔ مجھے ایک سوال کاجواب

دیں؟ آقاکملی والےسے بڑھ کر کوئی تسبیح ، وظیفہ اور اعمال کرنےوالی ہستی ہوگی۔ ملی والے سے بڑھ کر کوئی تسبیحات ، معمولات ہوں گے ۔ آخر کیوں جب میرے حضور پر جادو ہوا۔ خاص طور پر یہ دو سورتیں ہی اتریں۔ خاص علاج اترا۔ ” سور ت الفلق اور سورت الناس” کا خاص علاج اترا۔ وہ اس لیے اتر ا ۔ کہ اللہ تعالیٰ نےاپنے حبیب کو تحفہ دیا۔ دینا پوری امت کو تھا۔ کہ خیال کرنا جب حسد بڑھ جائےگا۔ جب حسد بڑھ جائےگا۔ جب کینہ بڑھ جائےگا۔ اور کسی کا پہنا ،کھایا اچھا نہیں لگے گا۔ پھر ایک وار ہوگا۔ اور نہ کرنے والے کا پتہ ، نہ ہونے والے کا پتہ، نہ کیے کا پتہ ، وہ وار کیا ہوگا؟ وہ جادو کاہوگا۔ جادو جنات کا بھی ہوگا۔ یہ عمل ہے۔ بارہ رکعات آپ نے اس طرح پڑھنی ہیں۔ اور ہر رکعات میں یہ پڑھنا ہے۔ فرمایاکہ: اس کے نامہ اعمال جو کچھ لکھا جائےگا۔ اور اس کے بعد نماز کے بعد گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر دعا مانگے۔ اپنے مسائل ، اپنی مشکلات، اپنی زندگی کی ناکامیاں ، جادو، پریشانی ، اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگیں۔ اتنا طاقت ور عمل ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *