بکرا عید کا خاص ڈرنک کمر 28انچ گاڑنٹی سے

یہ ایک ڈرنک ہے آپ لوگوں نے بکرا عید کے دنوں میں اس کو استعمال کرنا ہے۔ چاہیں تو آج سے ہی آپ شروع کردیں۔ آپ کو گارنٹی دیتے ہیں ۔ انشاءاللہ! نہ آپ کو موٹاپا آئےگا۔ اور نہ ہی آپ لوگوں کا بلڈ پریشر تیزہوگا۔ اور نہ ہی کوئی معدے کی خرابی ہوگی۔ اور آپ لوگوں کا فیٹ ایک دن میں آدھا

کلو تک کم کرسکتے ہیں۔ اس ساون کے مہینے میں ساون کا فائدہ اٹھائیں ۔ پسینہ چونکہ بہت زیادہ تیزی سے نکل رہا ہے۔ تو یہ ڈرنک استعمال کریں۔ پسینہ اور تیزی سے نکلےگا۔ اور آپ لوگوں کو بغیر ورزش سے آپ لوگ ایک مہینے تک پندرہ سے بیس کلو تک کم کرسکتےہیں ۔ بہت ہی آسانی کے ساتھ خاص طور پر اس بکر ا عید پر آپ بہت تیزی سے اپنے وزن کو کم کرسکتےہیں۔ گ وشت کھائیں مگر احتیاط سے۔ اس ڈرنک کو کیسے بنانا ہے؟
آج کی ویٹ لوز ڈرنک کو بنانےکےلیے ہمیں دو گلاس پانی کے چاہیں ہوں گے۔ چولہے کو تیز کردیں۔ تاکہ پانی تیزی سے گرم ہوجائے۔ جب پانی گرم ہوجائے۔ تو سب سےپہلے ہم نے لیموں کے چھلکے شامل کرنے ہیں۔ دو سے تین لیموں کے چھیل کر اس کے چھلکےجو ہیں وہ شامل کرلیں۔ اس کےبعد آپ لو گوں نے آدھا چمچ گرین ٹی کا شامل کرناہے۔اور چٹکی برابر آپ نے کلونجی شامل کرنی ہیں۔ کلونجی آپ کو کسی بھی جگہ سے مل سکتی ہے۔ یہ آپ نے چٹکی بھر اس میں شامل کردینا ہے۔ اس کو اچھے طریقے سے پکا لینا ہے۔ اس کو دس سے پندر ہ منٹ کےلیے پکا لیناہے۔ اب ڈرنک بالکل تیار ہوچکا ہے۔ اب اس میں مٹھا س شامل کرنی ہے۔ لیکن یہاں پرشوگر شامل کریں گے۔ آپ لوگ حسب ضرورت شہد شامل کرسکتے ہیں۔

یا پھر جو چیز آپ کو سوٹ کرتی ہےوہ شامل کرلیں۔ لیکن کم رکھیں۔ اب چولہے کی آنچ کو بند کردیں۔ اس کو چھان لیں۔ اب ویٹ لوز بالکل تیار ہوچکاہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ خا ص طور پر یہ جو بکرا عید آچکی ہے۔ آپ نے اور ہم سب نےمل کر بہت ہی زیادہ ٹُھوس ٹُھوس کرکھانا ہے۔ تو موٹاپے سے بچنے کےلیے اور ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کےلیے ہم اس ڈرنک کا استعمال کریں گے۔ عید کے دنوں میں آپ لوگوں نے اس کو استعمال کرنا ہوگا۔ جیسے ہی آپ نے گ وشت کھایا ہے۔ آپ نے پورے دن گ وشت کو پیٹ بھر کر کھایا ہے۔ رات کو سونےسےپہلے آپ لوگوں نے یہ ایک ڈرنک پی لینا ہے۔ پورا ایک گلاس بھر کر پی لیناہے۔ اور صبح کےوقت آپ نےپہلے وقت میں خالی پیٹ آپ نے اس کو استعمال کرناہے۔اور پھر رات کو اس کا استعمال کرناہے۔ آپ دیکھیں گے آپ لوگوں کی باڈی پر چربی بالکل نہیں رہے گی۔ جتنا بھی آپ کھائیں گے ۔ آپ کو ہضم ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اس کا فائدہ بھی بہت زیادہ ہوگا۔ دوسرا یہ کہ آپ کا باڈی میں جتنا بھی فیٹ ہے۔ انشاءاللہ! وہ کم ہوتا جائےگا۔ مسلسل پندرہ سے بیس دن کے استعمال سے آپ کے بیلی کو بالکل فلیٹ کردےگا۔ کمر کے ساتھ آپ لوگو ں کا پیٹ لگ جائےگا۔ شرط یہ ہے کہ انہی دنوںمیں استعمال کرنا ہے۔ ساون کا موسم ہے۔ چونکہ فیٹ تیزی سے پگھل رہا ہے۔ پسینہ آپ کو بہت زیادہ آرہا ہے۔ اس کے ساتھ اگر آپ یہ استعمال کریں گے ۔ پسینہ اور زیادہ آئےگا۔ پیاس زیادہ لگے گی۔ پانی آپ نے زیادہ پینا ہے۔ اور آپ لوگوں کاجو فیٹ ہے وہ بالکل دفع ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *