آج سے 10 ذی الحج تک یہ اسم پڑھ لیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کافرمان ہے کہ : دنیا میں ہر انسان امیدوں کےسہارے ہی جینا چاہتا ہے۔ اور یہ مسئلہ اس قدر گہر ا ہوگیا ہے کہ ہر شخص کا ایک ہی خیال ہے وہ یہ ہے کہ یہ دنیا امید پر قائم ہے۔ حالانکہ امیر المومنین علی ابن طالب اس نقطے کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ صرف امید

سے کوئی کام بننےوالا نہیں ہے۔ بلکہ کامیابی کی اصل چابی ہی عمل ہے۔ لہٰذا آج آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جو ذی الحج کی 7،8،9 اور 10 تاریخ کو یہ ایک اسم پڑھنا ہے ۔ا نشاءاللہ! آسمان سے خزانہ اترے گا۔ انسان کافرض ہے کہ وہ دنیا میں عمل کرے ۔تاکہ اپنے مقاصد کو حاصل کرسکے ۔ اللہ تعالیٰ ہرانسان کو ایک مقام بخشنا چاہتا ہے۔ قدرت باربار انسان کی مدد کرنے کےلیے ہاتھ بڑھاتی ہے۔ لیکن انسان کے کچھ اعمال انسان کو بے عزتی کی دلدل میں دھنسا دیتے ہیں۔ اور یوں انسان خلقت کی نزدیک ذلیل ہونے لگتا ہے۔ آج آپ کو اسم مبارک کے اعمال بھی بتائیں گے یعنی ذی الحج کی 7،8،9 اور 10تاریخ کو ایک خاص اسم پڑھنا ہے۔ جس کے ذریعے آپ کے رزق میں اضافہ ہوجائےگا۔ عمل کچھ اس طرح ہے کہ ذی الحج کی 7،8،9 اور 10 تاریخ کو نماز فجر کے بعد اپنے مکان کے چاروں کونوںمیں دس دس مرتبہ اسم مبارک ” یا رزاق ” پڑھ کر دم کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ پر رزق

کے دروازے کھول دیں گے ۔ اور بیماریوں اور مفلسی آپ کے گھر میں ہرگز نہ آئے گی۔ یہ عمل قبلہ کی دہانی جانب سے شرو ع کیا جائے۔اور منہ قبلہ کی طرف رہے۔ اور جو اس اسم ” یار زاق” کو نہارمنہ بیس مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائےگا۔ تو اللہ تعالیٰ اس کو ایسا ذہن عطافرماتا ہے جو باریکیوں اور مشکلات کو سمجھ لیتا ہے جو ذی الحج کی 7،8،9 اور 10 تاریخ کو نماز فجر کے فرض اور سنت کے درمیان ساڑھے پانچ سو مرتبہ “یا رزاق ” پڑھےگا۔ وہ دولت مند ہوگا۔ اس میں فجر کی نماز جماعت سے پڑھنا اور اسم مبارک کے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا شرط ہے۔ اسی طرح ذی الحج کی 7،8،9 اور 10 تاریخ کو نماز عشاء کے بعد سر ن نگا کرکے گیارہ مرتبہ اول وآخر درود شریف کےساتھ پڑھے گا۔ اس کے لیے ر زق کے دروازے کھل جائیں گے۔ یا پھر جو اس اسم کو روزانہ تنہائی میں ایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ انشاءاللہ! خاص روحانی مقام پائےگا۔ جو ہر نماز کے بعد اس کے پڑھنے کامعمول بنائے گا۔ وہ غیب سے روزی پائےگا۔ جو شخص اسی اسم کو سترہ مرتبہ اس شخص کےسامنے پڑھے جس سے کوئی حاجت ہو انشاءاللہ ! وہ حاجت پوری ہوجائےگا۔ جو اس اسم کو سومرتبہ قیدی کی رہائی کےلیے پڑھے گا۔ اسے خلاصی ملےگی۔ اور اگر بیماری کی صحت کےلیے پڑھے گااسے شفاء ملےگی۔ اسی طرح ذی الحج کی 7،8،9 اور 10 تاریخ کو جو شخص صبح صادق کے طلوع کے بعد اور نماز فجرسے پہلے اپنے گھر کے چاروں کونوں میں اس اسم پاک کو دس دس مرتبہ پڑھے ۔ اس طرح کہ دہانی طر ف سے پڑھنا شروع کرے۔ اور منہ قبلہ کی طرف سے نہ پھیرے ۔ تو اس گھر میں رنج و مفلسی کا گزر نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *