شادی کے لیے 10 دن کا خاص وظیفہ

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا : اے محبوب ! تم دنیا کی تمام دولتیں خرچ کردو۔ سب کچھ خرچ کردو۔ تمام دولت خرچ کردو۔ لیکن کسی کے دل میں محبت نہیں ڈال سکتے۔ یہ بات کان لگا کر سنو؟ کہ زمانے کی دولت آپ خرچ کردیں۔ لیکن کسی کے دل میں محبت آپ نہیں ڈال سکتے۔ اللہ پاک

فرماتا ہے یہ اللہ ہے۔ جو دلوں میں محبت پیدا کردیتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اللہ ہی سے مدد لینی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ نے موسی ؑ کو کہا : اے موسیؑ ! ہم نے تمہارے د ل میں محبت ڈال دی۔ ہم نے تمہارے اندر محبت ڈال دی۔ تو جاؤ فرعون کےپاس وہ سرکش ہوگیا ہے۔ محبت ڈال کر بھیجا۔ کیونکہ موسی ؑ بڑے جلالی تھے ۔ ایک دم غصے میں آجاتے تھے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے موسی ؑ کے اندر محبت ڈال دی۔ کیونکہ محبت ایک ایسی چیز ہے۔ کہ آپ محبت سے ہر چیز دنیا کی حاصل کرسکتے ہیں۔ محبت ایک اللہ کا دیا ہوا انمول تحفہ ہے۔ محبت اللہ کا دیا ہوا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔ چند خاص بندوں کو یہ تحفہ عطاکرتا ہے۔ کچھ لوگ محبت سے ناجائز فائدہ بھی اٹھا لیتے ہیں۔ اور کچھ لوگ جو ہے سچی محبت سے تو دنیا کا دل جیت لیتے ہیں۔ جو اللہ کی خاطر لوگوں سے محبت کرتے ہیں۔ پھر اللہ ان سے محبت کرتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ پوری دنیا میں ان کو مشہور کردیتا ہے۔ اب

داتا ہجویری ؒ کو دیکھیں ۔ ایک زمانے سے زمانہ ہوگیا ہے دنیا سے گئے ہوئے۔ آج بھی داتا ہجویریؒ کے گیت گاتے ہیں۔ آج بھی ان کا چراغ ان کا روشن چراغ آج بھی جل رہا ہے۔ آج بھی لو گ فیض پارہے ہیں۔ تو محبت ایک ایسی چیز ہے۔ آپ کو کسی سے محبت ہے۔ پیار ہے۔ عشق ہے۔ آپ نے شادی کرنی ہے۔ آپ کےگھر والے راضی نہیں ہیں۔ نہ لڑکی کے گھرو الے راضی ہیں۔ نہ لڑکے کے گھر والے راضی نہیں ہیں۔ سو وجوہات ہوتی ہیں۔ وہ ہمارے مطلب کے نہیں ہیں۔ وہ غریب خاندان کے ہیں۔ نہ ان کے پاس گھر ہے اور نہ ہی مکان ہے کچھ بھی نہیں ہے۔ اس طرح کے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔ لیکن اگر دونوں میں پیار ومحبت ہے۔ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں۔ اب وہ دونوں کیا کریں؟ اب ان کو چاہیے کہ اب وہ اللہ کو راضی کریں۔ جب وہ

اللہ کو راضی کریں گے۔ تو پھر آپ کو کسی کو راضی کرنےکی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اللہ راضی تو جگ راضی۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ کہ ” وَلٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیْْنَہُمْ اِنَّہٗ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ ” ترجمہ : بے شک ! یہ اللہ ہے جو دلوں میں محبت اور الفت پیدا کرتےہیں۔ اس کا مطلب بہت ہی خوبصورت کہ یہ اللہ ہے کہ جو دلوں میں محبت پیدا کردیتا ہے۔ آپ جس وقت یہ تسبیح پڑھیں یا رات کسی حصے میں پڑھیں۔ آپ پورے گھر والوں کاتصور کرکے آپ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہونا ہے۔ اور ایک سوا یک مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول وآخر درود پاک سات سات مرتبہ پڑھیں ۔یہ تسبیح شروع کرنےسے پہلے آپ یہ سوچ لیں آپ کےپاس شادی کی تیار ی مکمل ہونی چاہیے۔ کیونکہ اس کے بعد پھر رشتہ آجانا ہے۔اور شادی ہوجانی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کے پاس بندوبست ہی نہ ہو۔ کچھ ہو ہی نہ آپ کے پلے۔ نہ نوکری ہو ، نہ کچھ ہو ، نہ گھر ہو، کوئی تیار ی نہ ہواور آپ تسبیح شروع کردیں۔ پھر رشتہ تو آجائے ۔ تو پھر پوچھیں گے ؟ کیا کرتے ہیں؟ کیا نہیں کرتے؟ پہلے تیاری کرلینا شادی کی۔ اس کے بعد یہ تسبیح شروع کریں۔ انشاءاللہ! جیسے ہی چالیس دن مکمل ہوں گے اور رشتہ پکا ہوجائےگا۔ چاہے آپ اس کے دس دن بعد شادی کرلیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *