عید الاضحیٰ کے3دن کا خاص عمل

آج آپ کو بتائیں گے کہ عید الاضحی ٰ کے تین دنوں میں آپ سورت البقرہ کی زکوٰ ۃ کس طرح ادا کرسکتے ہیں؟ صرف ان تین دنو ں میں آپ سورت البقرہ کے عامل بن سکتےہیں۔ سور ت البقرہ بہت ہی برکت اور فضیلت والی سورت مبارکہ ہے۔ حضوراکرمﷺ جب ہجر ت کرکے مدینہ منورہ تشریف فرما ہوئے ۔

تو یہ سورت نازل ہوئی ۔ یہاں کے لوگ اسلام کے مخلاف تھے۔ اور مکہ کے باشندوں سے مذہبی، ذہنی اور عمرانی اعتبار مختلف بھی تھے ۔ یثرب کے اصلی باشندے گویا کہ انصا ر تھے۔ لیکن قوت اقتداء یہود کے ہاتھ میں تھا۔ اور انصار مذہبی اور ذہنی طور پر یہو د سے بہت متاثر بھی تھے۔ یہو د کیونکہ اہل کتا ب تھے اس لیے وحی، رسالت ، قیامت جنت دوزخ وغیرہ ان کا ایمان تھا۔ مگر بدقستمی سے وہ اپنے قومی برتری کے نشے میں اس حد تک بھر چکے تھے ۔ اس خاک تک مست تھے۔ کہ وہ تصور بھی نہیں کرسکتے تھے۔ کہ ان کے علاوہ نبوت کسی اور کے بھی ہاں عطا کی جاسکتی ہے۔ عملی اعتبار سے ان کی پستی کی یہ حالت تھی کہ وہ دنیاوی فائدے کےلیے تورات کو واضح آیتوں کا انکا ر بھی کرتے۔ بلکہ ان میں

تفریق کرنے میں ذرا جھجھک بھی محسو س نہ کرتے۔ ان حالات جب رحمت دو عالم ﷺ مدینہ شریف میں تشریف لائے تو یہو د وانصار کو اسلام کی دعوت دی۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ سورت البقرہ کی آپ زکوٰ ۃ ان تین دنوں میں کیسے ادا کرسکتےہیں؟ عید کے دنوں میں سورت البقرہ شریف آپ نے تین دن تک روزانہ سات مرتبہ پڑھیں۔ زکوٰۃ کی نیت کرنی ہے۔ ایک جگہ بیٹھ کر سورت البقرہ کو آپ روزانہ سات مرتبہ پڑھیں۔ تین دن تک سات مرتبہ پڑھیں۔ جب چوتھا دن آئے۔ چوتھے دن آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ جب آپ گیارہ مرتبہ پڑھ لیں۔ پھر پوری زندگی روزانہ ایک مرتبہ اس سورت البقرہ شریف کو پڑھتےرہیں۔ اس کے آپ عامل ہیں۔ پھر جس بھی مقصد کےلیے ، جس بھی کام کے لیے آپ اس کو پڑھیں گے۔ اس کوپڑھ کر دعا کریں گے ۔ بفضل خدا آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ سورت بہت ہی خاص ہے۔ سورت البقرہ بہت ہی فائدہ مند ہے۔ جو جو بھی اس کی زکوٰ ۃ ادا کرنا چاہے ۔ وہ

ضرور کرے۔ حضرت ابو مسعو د رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جوشخص رات کو سورت البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھے گا۔ تو وہ اس کے لیے کافی ہوں گے۔ اسی طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺنے فرمایاکہ : اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔ ش یطان اس گھر سے بھا گ جاتا ہے جس گھر میں سور ت البقرہ شریف پڑھی جاتی ہے۔ سورت البقرہ بہت ہی خاص ہے۔ اگرآپ اس کے عامل ہوں تو پھر اس کی کیا ہی بات ؟ ہر کام میں کامیابی کے لیے ، ہرمقصد میں کامیابی کےلیے ، شیطانی کاموں سے بچاؤ کےلیے سورت البقرہ کی تلاو ت ضرور کریں۔ یہ جو عمل آپ کو بتا یا ہے آپ یہ ضرور کریں۔ اس طرح ہمارے بتائے ہوئے طریقے کےمطابق جب آپ عمل کریں گے۔توآپ اس کے عامل ہوجائیں گے۔ اس کی زکوٰۃ ادا ہوجائےگی۔ یہ بہت ہی مفید زکوٰۃ ہے۔عید کے تین دنوں میں جو بھی زکوۃ ادا کرنا چا ہے۔ تو اس کو اجازت ہے جو بھی کرنا چاہے وہ کرسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *