چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے مختصر عمل ہر مراد پوری ہوگی۔

سورۃ الرحمٰن کی ایک آیت کا وظیفہ ہے جو آپ کی دین دنیا کو بدل کر رکھ دے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اپنا معمول بنالیں انشاء اللہ اکیس دن کے اندر اندر اللہ کریم کے کرم سے سورۃ رحمٰن کی اس آیت کا وظیفہ آپ کی دین دنیا کا محافظ بن جائے گا انشاء اللہ آپ کے رزق مال وجان میں خیرو برکت کا نزول ہوگا

بہت ہی آسان سی آیت ہے کوئی مشکل آیت نہیں ہے یہ تقریبا بچے بچے کو بھی یہ آیت یاد ہوتی ہے وہ میرے اسلامی بہن بھائی بزرگ جو ہر وقت پریشانیوں میں گھرے رہتے ہیں ہر وقت مصیبتوں میں تکلیفوں میں مبتلا رہتے ہیں وہ جو دعویٰ کرتے ہیں۔ کہ ہمارے گھر میں ہر وقت جھگڑے فسادات رزق کی تنگیاں کمی پیشی نوکری جاب وغیرہ نہیں ہے تو انشاء اللہُ تعالیٰ عزوجل سورۃ رحمٰن کی اس آیت کے پڑھنے سے اگر کوئی عورت بانجھ پن کا بھی شکار ہے تووہ بھی انشاء اللہ بیماری ختم ہوجائے گی اس نسخے کی سب سے حیرت کی بات یہ ہے کہ جن بھائیوں بہنوں کو رزق کا معاملہ ہو رزق کی پریشانی ہو کوئی نعمت کی امید نظر نہ آتی ہو یا وہ جو اولاد کے لئے ترس رہے ہوں تو اللہ تعالیٰ ان کو بھی اپنی نعمت اور رحمت سے ضرور مالا مال فرمائیں گے سورت رحمٰن قرآن مجید کی وہ سورت ہے جو لاعلاج امراض کا علاج ہے اور یہ ایساوظیفہ ہے کہ جو بھی آپ کی طلب ہوگی انشاء اللہ تعالیٰ میرامالک کریم اپنے کرم سےپوری فرمائے گا ہر نیک مراد پوری ہوگی۔ وہ میری اسلامی بہنیں جو شادیوں کے معاملے میں پریشان ہیں کہ ہماری

شادی نہیں ہو رہی رشتے نہیں آرہا تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ من پسند کی شادی ہوگی من پسند کا رشتہ ہوگا بچے بچیوں کے رشتوں کے معاملات آسانی سے طے ہوں گے اگر آپ اس وظیفہ کو رزق کے حصول کے لئے کرتے ہیں تو یہ ایسا مجرب اور مستند وظیفہ ہے جو اس وظیفہ کو کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے جو اللہ کریم کے کرم سے سورۃ رحمٰن کی اس آیت کا عمل کر لیتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ اسے اپنے غیب کے خزانوں سے مالا مال فرمادیتے ہیں اور اللہ کریم اس کی ہر جائز و نیک حاجت کو پورا فرمادیتے ہیں سورۃ الرحمٰن قضائے حاجات کے لئے پڑھی جاتی ہے اس کا وظیفہ کیاجاتا ہے گھر میں خوش حالی مشکل پریشانی دور ہوجاتی ہے۔ ہر دعا اللہ کریم کے کرم سے پوری ہوگی ناناکہنے والوں کی نا ہاں میں بدل جاتی ہے اپنی بات منوانی ہو یا اپنے حق میں بات کروانی ہو بشرطیکہ آپ شرعا حق پر ہیں تو اللہ کریم اس وظیفہ کی برکت سے عمل کی برکت سے آپ کی بات لوگوں کے دلوں میں ڈالیں گے اور لوگ آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔سورۃ الرحمٰن کا قرآن مجید فرقان حمید میں بہت ہی اہم مقام ہے۔عمل یہ ہے کہ روزانہ 21 دن تک 21 مرتبہ سورۃ الرحمٰن پڑھیں کسی بھی وقت یہ عمل کرلیاجائے انشاء اللہ تمام مشکلات حل ہوں گے تمام حاجات پوری ہوں گی اور تمام معاملات آسانی سے نمٹ جائیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *