یہ کوئی ڈاکٹر آپ کو نہیں بتائےگا

نہاتے وقت پانی میں تھوڑا نمک شامل کرکے نہانے سے جسم میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے؟ لاکھوں روپے بچانے والا نسخہ آپ کےلیے ہے۔ آپ نہاتے ہوئے اگر پانی میں نمک ڈال کر نہا لیں تو آپ کےبڑھے ہوئے جسم میں واقع کمی ہوسکتی ہے۔ اس میں آپ کوئی کوئی دوائی نہیں کھانی پڑے گی ، ماہرین

نےنمک کو انسانی صحت کےلیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔ نمک جسم کے زہریلے مادے نکال با ہر پھینکتا ہے۔ اور ساتھ ہی بڑھا ہوئے جسم کو کم کرنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ اس کے مندرجہ فوائد ہیں جن میں پٹھوں کی سوزش میں کمی ، کچے ہوئے پٹھوں کو نارمل کرنا، سوکھے ہونٹوں کو ترکرنا، جسم کو ہلکا پھلکا کرنا جس سے پرسکون نیند آتی ہے۔ کیڑے مکوڑوں اور شہد کی مکھی کاٹنے کی صورت میں ٹھیک کرتا ہے ، وزن کم کرنےکے لیے ایپسام نمک ڈال لیں اور یہ عمل ہفتے میں دوبار کریں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق جب ہم نمک سے نہاتے ہیں۔ اس میں موجود میگنیشیم اور سلفیٹ جلد کے راستے جسم میں جذ ب ہوجاتے ہیں۔ ہمارے جسم میں میگنیشیم کی کمی سے دل کےمسائل ، بلڈ پریشرو دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ جن کو کم کرنےمیں نمک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک کھانے کا چمچ ایپسام نمک پانی میں ڈال دیں۔ نمک کی مقدار روزانہ بڑھاتے جائیں۔ اب اس ٹب میں بیس منٹ تک بیٹھے رہیں۔ ( بیس منٹ سے زائد ہر گز پانی میں نہ رہیں)۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *