ٹماٹر پر ذرا سا یہ پاؤڈر ڈالا بس 10منٹ لگایا

اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کا چہرہ بنا میک اپ کے ہی چمک جائے گا ۔ہر فیشل اور کریم سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے جو صرف دس منٹ میں آپ کے چہرے کو انسٹنٹ گلو دے گی اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے موجود ہیں چھائیاں پڑی ہوئی ہیں چہرہ سموتھ اور سکن

سوفٹ نہیں لگتی ہے تو یہی ریمیڈی آپ کا علاج ہے یہ لگا کر صرف دس منٹ میں آپ کا چہرہ بہت حد تک ٹھیک ہوجائے گا اور اس کا ریگولر استعمال آپ کے چہرے کی سکن کو بہت ہی زبردست اور خوبصورت بنادے گا۔ اس ریمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پیالی لیجئے اور اس میں ایک چمچ بیسن ڈالئے یہ آپ کی سکن سے ایکسٹرا چکنائی کو جذب کر کے اسے فریش بناتا ہے ڈل کلر کو فیئر کرتا ہے پھر آپ اس میں ایک چمچ ہی چینی کا پاؤڈر ڈالئے یہ سکن کو سموتھ بنائے گی سکن میں ٹائٹنیس پیدا کرے گی چھائیوں کا بھی خاتمہ کرے گی چینی لے کر گرائینڈ کر لیجئے پاؤڈر بن جائے گا۔اب اس میں ایک چمچ ملتانی مٹی کا پاؤڈر شامل کیجئے یہ رنگت کو نکھارتی ہے ایکنی پمپلز کو ختم کر کے سکن پر گلو لاتی ہے

ملتانی مٹی کا ٹکڑا لے کر گرائینڈ کر لیجئے یہ پاؤڈر بن جائے گا پھر اس میں ایک چمچ خشک دودھ پاؤڈر شامل کیجئے خشک دودھ سے جلد گوری اور نرم و ملائم ہوتی ہے اس کے استعمال سے آپ کی سکن شیشے کی طرح چمکے گی کسی بھی اچھے برینڈ کا ملک پاؤڈر لے لیجئے اور ان اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے اور پھر اسے کسی ایئر ٹائیٹ جار میں محفوظ کر کے ایک ہفتے تک سٹور کر لیجئے پھر آدھا ٹکڑا ٹماٹر کا لیجئے اور اس ٹکڑے پر پاڈر اچھی طرح لگائیں پھر ٹماٹر کا یہ ٹکڑا اپنے چہرے پر ملیں ملتے جائیں ملتے جائیں یہاں تک کہ ٹماٹر کا صرف چھلکا ہی بچ جائے ملنے کے بعد آپ نے دس منٹ تک اپنے چہرے کو ایسے ہی چھوڑ دینا ہے اور دس منٹ کے بعد آپ اپنا چہرہ واش کرلیجئے لیکن سادہ پانی سے واش کرنا ہے۔اس کے بعد صابن استعمال نہیں کرنا اگر چاہیں تو آپ یہ ریمیڈی اپنی گرد ن اور ہاتھوں پر بھی استعمال کیجئے۔ چہرہ واش کرنے کے بعد زبردست رزلٹ ملے گا اس ریمیڈی کا رزلٹ فیشل سکن پالش سے سو گنا زیادہ ملے گا آپ ہفتے میں دو بار یہ ریمیڈی استعمال کیجئے ہمیشہ چہرہ چمکتا رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *