ذی الحج تک صرف 9 بار پڑھ لیں

آج جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں ۔ اس عمل میں اللہ تعالیٰ کے صرف ایک اسم مبار ک کو روزانہ نومرتبہ پڑھنا ہے۔ 9ذی الحج تک نو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھنا ہے اور وہ اسم مبارک ” یا قادر” ہے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک ” یا قادر ” 9 ذی الحج تک روزانہ اول وآخر درود شریف

نو مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ انشاءاللہ ! 9 ذی الحج تک کسی بھی دن آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی ۔ہر مراد پوری ہوجائے گی۔ کوئی ایسا ناممکن کام ہو۔ جس کے بارے میں آپ کو لگ رہا ہو۔ کہ یہ کام پورا نہ ہورہا ہے۔ انشاءاللہ!وہ بھی ممکن میں بدل جائےگا ۔ اللہ کے حکم پر جو کہ وہ قادر ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اس کائنات میں جو کچھ بھی ہے۔ وہ سب پر قادر ہے۔ اسکے حکم کی دیر ہونی ہے۔ جب ہم اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں گے ۔ کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک پڑھ کر اللہ سے دعا مانگیں گے ۔ تو جو ہر چیز پر قادر ہے۔ انشاءاللہ! وہ ہمارے ہر ناممکن کام کو ممکن میں بدل دےگا۔ یاد رکھیں ! جو چیز اللہ کے حوالے کردی جائے ۔ تو اس پر ہمیں اطمینان کرنا چاہیے۔ صبر کرنا چاہیے۔ انشاءاللہ! وہ ضرور ممکن کردے گا۔ اللہ تعالیٰ وسیلے پیدا کردے گا۔ اللہ تعالیٰ سب جانتا ہے۔ اپنے بندے کی دل کی تڑ پ کو ، کہ وہ مجھ سے ہی مانگنے آتا ہے۔ مجھے سے ہی امید

لگائے رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب جانتا ہے۔ بس پورے صبر کےساتھ ، یقین کے ساتھ اور بھروسے کےساتھ ہمیں اللہ سے مانگنا چاہیے ۔ کیونکہ آپ نے دیکھا ہے کہ آج مسلمانوں کا ایمان اس قدر گرچکا ہے۔ اس قدر کمزور ہوچکا ہے۔ کہ جعلی پیرو فقیر اور بابوں کےپاس تو چلے جاتے ہیں۔ ان کی باتوں پر بالکل شک نہیں کرتے۔ مگر انہیں نہ اللہ کی کلام پر اعتماد ہے اور نہ اللہ کےاسموں پر اعتماد ہے ۔ اور نہ اللہ کے ذکر پر اعتماد ہے۔ا ور نہ ہی کائنات کی سب سے عظیم ہستی کے فرمان پر اعتماد ہے۔ اسی وجہ سے آج ہم تکلیفوں ، مصیبتوں او رپریشانیوں میں الجھے رہتے ہیں جب تک ہم اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہیں گے ۔ انشاءاللہ! وہ ہمیں ہر طرح کی نعمتوں سے نوازتا چلاجائےگا۔ آج کا عمل 9 ذی الحج تک آپ لوگوں نے اس کو روزانہ نو مرتبہ پڑھنا ہے انشاءاللہ! 9 ذی الحج سےپہلے پہلے کسی بھی دن آپ کا ہر کام پورا ہوجائےگا۔ ہر دعا قبول ہوجائے گی۔ ہر مقصد کا میاب ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.