اس کا استعمال آپ کو بے حد گورا اور جوان بنادے

آج آپ کو ایک ایسی رمیڈی بتائیں گے ۔ جو آپ کے چہرے کو بے حد گورا اور جوان بنا دے گی۔ اس رمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ کہیں گے کہ کوئی کریم اور کوئی فیس واش استعمال نہیں کررہے ۔ پھر بھی ہمارا چہر ہ اتنا خوبصورت ہوگیا ہے۔ بس آپ بیسن میں یہ چیز ملا کر اپنا منہ دھو لیں۔

صرف تین مرتبہ منہ دھونے سے آپ کا چہرہ بے حد حسین اور صاف وشفاف ہوجائےگا۔ اس کو بنانے کےلیے ایک شیشے کی صا ف پیالی لیں۔ اس میں ایک چمچ بیسن کا ڈال دیں۔ بیسن ایکنی ، پمپلز اور ڈارک سپورٹ کو ختم کرتا ہے۔سکن کو فیشل ، گلوئنگ بناتا ہے۔ رنگت نکھارتا ہے۔ پھرآ پ اس میں دو چمچ کے برابر عرق گلاب ڈال دیں۔ یہ سکن پر جمی میل کچیل کوصاف کرتا ہے۔ پورز کی گہرائی سے صفائی کرکے سکن کو صاف وشفا ف بناتا ہے ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کا ایک مکسچر آپ نےتیار کرنا ہے۔ اس کا ایک فائن پیسٹ بن گیا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کا

طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ اور بہت ہی منفر د ہے۔ آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ ایک ٹماٹر کا ٹکڑا لے لیں۔ اور اس پر یہ پیسٹ لگائیں۔ یعنی ایک لا ل ٹماٹر لیں۔ اس کو درمیان سے کاٹ لیں۔ اور ایک حصے پر پیسٹ لگائیں۔ ٹماٹر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کا استعمال بیوٹی سوپ اور فیس واشز سے بہتر ہے۔ پھرآپ ٹماٹر کا ٹکڑا اپنے چہرے پر ملیں۔ اچھی طرح سے آپ نے اس کو ملنا ہے۔ پانچ سے د س منٹ تک ملیں۔ یہ پانچ منٹ تک تو لازمی ملنا ہےاور اس کےبعد پانچ منٹ کےلیے ہی آپ اپنے سکن کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔ یعنی سکن آپ کی تھوڑی سی خشک ہوجائےگی۔ تو اس کےبعدآپ اپنا چہرہ سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کےرنگ کتنا اچھا ہے۔ رنگ اتنا گورا لگ رہا ہے۔ اس رمیڈی کو ہفتے میں ایک سے دو مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ آپ کی سکن بہت صاف و شفاف ہوجائےگی۔ داغ ، دھبوں کا بھی خاتمہ ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *