ہاتھ پاؤں بالکل گورے چٹے اور نرم وملائم

کیا آپ لوگوں کے پاؤں اور ہاتھ صاف سردیوں میں بہت زیادہ کالے ہوجاتے ہیں ان پر خشکی آجاتی ہے اور خشکی سے ہاتھ اور پاؤں کی جلد اکھڑنے لگتی ہے یا ڈیمیج ہونا شروع ہوجاتی ہے اس طرح سے نہیں ہوتے جس طرح گرمیوں میں ہوتے ہیں یا اگر ہاتھوں اورپاؤں کا کالا پن دورکرنا چاہتے ہیں تو

اس ریمیڈی کوضروری آزمائیے صرف 15 منٹ میں آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو اتنا گورا بنا سکتے ہیں جس طرح آپ کا باقی جسم گورا چٹا ہے تو کیا آپ لوگ کوششیں کر کر کے تھک چکے ہیں تو اس ریمیڈی کو آزمائیے۔ چہرے کا تو ہر کوئی خیال رکھتا ہی ہے لیکن ہاتھوں اور پاؤں کی جو جلد ہوتی ہے وہ تھوڑی سخت ہوتی ہے۔اس کو سفید کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے لیکن اس ٹوٹکے سے آپ لوگوں کی پرانی سے پرانی کالی جگہ ہو گی وہ انشاء اللہ پگھل کر ختم ہوجائے گی۔سب سے پہلے ایک باؤل لے لیجئے۔میڈیکل سٹوپر جائیں اور ان سے اینو طلب کیجئے بے شک وہ گردن کی میل ہو چہرے کی ہو ہاتھ پاؤں کی ہو اگر نہیں اتر رہی پرانے سے پرانے کالے داغ نہیں اتررہے تو یہ ایک ایسی چیز ہے جو منٹوں سیکنٹوں میں اتار کررکھ دے گی تقریبا دو پیکٹ باؤل میں ڈال لیجئے۔اور ساتھ میں آپ لوگوں کو مارکیٹ سے گلیسرین کی ایک بوتل لے آنی ہے۔ڈیڑھ چمچ کے برابر گلیسرین شامل کیجئے ۔سکن کو برائٹن کرنے کے لئے سموتھ کرنے کے لئے یہ بہت اہم کردار ادا کرے گی اس کے بعد اس میں 2 چمچ کے برابر ایلوویرا جیل شامل کیجئے اور اچھی

طرح مکس کیجئے ۔آپ لوگوں نے اس کے بلبلوں کو ختم ہونے سے پہلے پہلے اسے اپلائی کرنا ہے خاص طور پر ان جگہوں پر اپلائی کرنا ہے جہاں سے داغ نہیں اتررہے یا کالا پن ختم نہیں ہورہا ۔اپلائی کرنے کے بعد 30 منٹ کے لئے چھوڑ دیجئے۔آپ دیکھیں گے ہلکی ہلکی سی بالکل معمولی سی جلن آپ کو ہو گی آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں ہے بس یہ پراسیس ہے جب آپ لوگوں کی میل اتررہی ہوگی کالا پن ختم ہورہا ہوگا۔فیس پر نہیں لگانا ۔اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے 30 منٹ کے بعد اپنے ہاتھوں پاؤں کو واش کرلیجئے۔وہ جگہ اس قدر وائیٹ ہوجائے گی اور آپ کا پاؤں اتنا نرم وملائم ہوجائے گا اتنا کھلکھلا اٹھے گا کہ آپ کہیں گے ہو کیا گیا ہے یہ ۔آپ لوگ جیسے ہی اپنی جلد کو واش کریں گے تو ساتھ ہی نیویا کریم کو اپلائی کردیجئے یہ ڈرائی سکن کو بہت ہی اچھے سے نرش کرتی ہے موسچرائز کرتی ہے آپ نے اپنی جلد کے مطابق اس کی مقدار لے لینی ہے اور اچھی طرح مساج کرنا ہے تا کہ یہ جلد میں جذب ہوجائے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں نرم و ملائم ہوجائیں گے سکن پر شائننگ آجائے گی انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا صرف پچاس منٹ کا یہ عمل ہے اور آپ کی جلدکی خشکی بھی ختم ہوجائے گی ۔اور سکن بہت ہی وائیٹ بھی ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *