صرف ایک بار لگانے سے خارش کا جڑ سے خاتمہ؟

ہر قسم کی خارش کا بہترین علاج آپ کو بتائیں گے۔ اگرآپ کے جسم پر خارش ہوتی ہے۔ کسی بھی دو ا سے ٹھیک نہیں ہوتی ۔ بہت جلن ہوتی ہے۔ یا باریک باریک سرخ دانے بنتے ہیں۔ یہ جہاں پر خارش کرتے ہیں۔ وہاں سے جلد سرخ ہوتے ہیں۔ توآپ کو گھبرانے اور اس تکلیف دہ عمل سے گزرنے کی کوئی

ضرورت نہیں۔ کیونکہ آپ کےلیے ایک بہت ہی آسان اور اثر دار گھریلو علاج لائے ہیں۔ اس کے استعمال سےخارش توکیا خارش کا نام ونشان بھی نہیں رہےگا۔ خارش اس گھریلو اور آسان علاج کےلیے آپ کو دوچیزوں کی ہی ضرورت ہے۔ آپ نے دونو ں چیزیں لینی ہیں۔ سب سےپہلےچیز آپ کو چنبیلی کا تیل چاہیے ۔ یہ بہت ہی آسانی سے مارکیٹ یا پنسار سے مل جائےگا۔ آپ کاسمیٹک سٹور سے بھی خرید سکتے ہیں۔ یہ آپ کو ایک چمچ چاہیے۔ دوسرے نمبر آپ کو لیموں کا رس چاہیے۔ ایک بات کا خیال رکھیں۔ دونوں چیزیں آپ نے ہم وزن لینی ہیں۔ آپ نےایک چمچ چنبیلی اور ایک چمچ لیموں کے رس کا لینا ہے۔ اور ان دونوں کومکس کرلینا ہے۔ جیسے آپ مکس کریں گے۔ یہ گاڑھا ہوتا جائےگا۔ آپ چاہیں تو زیادہ مقدار میں بھی بنا سکتے ہیں۔ اب یہ

نسخہ تیارہے۔ اب اس کواستعمال کیسے کرنا ہے؟ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ نے اس کو سارے جسم پر لگانا ہے۔ اور صبح اٹھ کر آپ نے نہا لینا ہے۔اس طرح یہ عمل آپ نے دو ہفتے مسلسل کرنا ہے۔ اس علاج سے آپ کی خار ش تو ختم ہوگی ۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ کی رنگت بھی صاف ہوگی۔ یہ بہت ہی اچھا اور اثردار علاج ہے۔ اس کو ضرور آزمائیں۔ اور خارش سے چھٹکارا پائیں۔ خارش کی وجہ سے متاثرہ حصہ کا علاج کرنے کے لئے ایک کپ میں تین حصے میٹھا سوڈا اور ایک حصہ پانی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس پیسٹ کو متاثرہ حصہ پر لگانے سے آپ کو فوری نتائج موصول ہوں گے۔ تلسی کے پتے تھیمول اور ایگونل جیسے اجزاءسے بھرپور ہوتے ہیں، جو نہ صرف جلدی خارش بلکہ جلن کا احساس بھی ختم

کر سکتے ہیں۔ علاج کے لئے تلسی کے چند پتوں کو دھو لیں اور پھر براہ راست انہیں متاثرہ حصے پر رگڑ لیں۔ اگر آپ کی جلد نہایت حساس نوعیت کی ہے تو اس کا بہترین علاج پٹرولیم جیلی میں مضمر ہے۔ پٹرولیم جیلی کسی مضر صحت کیمیکل سے نہیں بنائی جاتی بلکہ مکمل طور پر قدرتی ہے، جو بڑی آسانی سے جلد پر اپنے مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ پٹرولیم جیلی کے استعمال سے آپ نہ صرف خارش سے محفوظ رہیں گے بلکہ اس سے آپ کی جلد چمکدار اور خوبصورت بھی ہو جائے گی۔ اگر آپ کی جلد نہایت حساس نوعیت کی ہے تو اس کا بہترین علاج پٹرولیم جیلی میں مضمر ہے۔ پٹرولیم جیلی کسی مضر صحت کیمیکل سے نہیں بنائی جاتی بلکہ مکمل طور پر قدرتی ہے، جو بڑی آسانی سے جلد پر اپنے مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ پٹرولیم جیلی کے استعمال سے آپ نہ صرف خارش سے محفوظ رہیں گے بلکہ اس سے آپ کی جلد چمکدار اور خوبصورت بھی ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *