پیشاب کا ٹیوب ویل فوری بند

گرمیوں میں بیسل سیڈز یعنی تخم ملنگا کا استعمال نہ صرف ٹھنڈک کی علامت ہے ۔ بلکہ یہ بہت سی ظاہر ی اور پوشیدہ بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ تخم ملنگا میں دو مزید پاورفل اجزاء شامل کریں گے۔ جن کے خاص استعمال سے جگر کے امراض، ڈھیٹ موٹاپا ، پرانی سے پرانی قبض، معدے اور جگر اور

مثانے کی گرمی ، کولیسٹرول ، ہائی بلڈ پریشر، دل کے امراض ، مخصو ص پوشیدہ امراض ، جوڑو ں اور ہڈیوں سے جڑی تمام بیماریاں انشاءاللہ! پہلی خوراک سے ٹھیک ہونا شروع ہوجائیں گی۔ گرمیوں میں اس بادشاہ ہوم میڈ ڈرنک کو بنانا سکھا تے ہیں۔ اس پاورفل قدرتی ڈرنک کو بنانے کےلیے جو پہلی چیز چاہیے۔ وہ ہے تخم ملنگا۔ تخم ملنگا کیلشیم، آئرن،اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اورپروٹین جیسے قدرتی منر لنز سے بھر پور ہوتا ہے۔ جو معدے کی گرمی اور قبض کے مسائل سے لے کر ہڈیوں سے جڑی تمام بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔ اس کے لیے تخم ملنگا کی ایک چھوٹی چمچ رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کررکھ دیں۔ صبح تک یہ پھول کر اس طرح کی حالت میں موجود ہوں گی۔ دوسری چیز شامل کریں گے۔ اسپغول کا چھلکا۔ اسپغول کا چھلکا بھی معدے کی گرمی کو ختم کرتا ہے۔ قبض کا بہترین علا ج ہے۔ اس کو استعمال کرنےسے نظام انہضام صیحح طور پر کام کرتا ہے۔ اور چہر ے پر موجود چھائیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ تو اس کا ایک چھوٹا چمچ لے لیں۔ اس کو بھی دوسے تین گھنٹے کےلیے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ تیسری اور اہم

چیز جو ہے وہ ہے گوند کتیرا۔ گوند کتیرا کی پہچان اور اسکے اپنے فوائد بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ گو ند کتیرا ایک جھاڑی نما خاردار درخت کا گوند ہے۔ یہ زردی مائل ، نیم شفاف ہوتا ہے۔ا س کا مزاج سرد اور تر ہے۔ گرمیوں میں گوند کتیرا کا استعمال جسم کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ڈی ہائیڈریشن اور ہیٹ اسٹروک سے بچاتا ہے مرد اور خواتین کے مخصوص علاج کا بہترین علاج ہے۔ اس کےعلاوہ چہرے کی جھریوں اور چھائیوں کے لیے بےحدمفید ہے۔ جبکہ ایسے افراد جن کے جوڑوں سے آوازیں آتی ہیں۔ وہ گوند کتیرا کا استعمال ضرور کریں۔ کیونکہ گوند کتیرا جوائنٹ کی لبریکیشن کا بہترین علاج ہے۔ گوند کتیرا ایک چھوٹی چمچ رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ آپ دیکھیں گے یہ ایک چھوٹی چمچ پھول کر پیالی بھر حجم کے برابر آچکی ہے۔ اب یہ تینوں اجزاء جو پانی میں بھگو کر رکھیں ہیں۔ کسی جگ میں ملا کر مکس کرلیں۔ اس میں مزید ایک گلاس پانی شامل کرلیں۔ آپ چاہیں تو دو گلاس پانی بھی شامل کرلیں۔ اب تینوں اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اگرآپ شوگر کے مریض نہیں ہیں۔ توآپ اس میں دو چمچ چینی یا مصری بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اور چاہیں تو مزید ذائقے کےلیے ایک لیمن بھی شامل کرلیں۔ اب اس ڈرنک کا ایک گلاس صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ ہفتے میں صرف تین دن اس ڈرنک کو پینے کی روٹین بنا لیں۔ بڑھتا ہوا وزن، قبض کے مسائل ، ہڈیوں او رجوڑوں کی کمزوری ، معدے ، جگر اور مثانے کی گرمی ،عورتوں او رمردوں کے مخصو ص امراض ٹھیک ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *