صرف ایک دفعہ یہ فارمولا جان لیں

آج آپ تین سے سٹیپ بتائیں گے ۔ اگر آپ کے پاؤں پربہت زیادہ پھٹی ہوئی ایڑیاں کا مسائل ہورہے ہیں یا آپ کے پاؤں بہت زیادہ ڈارک ہورہے ہیں۔ کسی بھی طرح کے مسئلے کی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان ہیں۔ عید پر بہت خوبصورت سینڈل پہننا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ آپ کے پاؤں بہت خوبصورت لگیں۔

بس آپ نے ان تین سٹیپ کو اپنانا ہے جس کے بعد آپ کےپاؤں بہت ہی خوبصورت اور نرم وملائم ہوجائیں گے۔ پہلا سٹیپ :ایک چھوٹا سا ٹب لے لیں۔ اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال دیں۔ جو کچن میں استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کےبعد آپ نے اتنا نیم گرم پانی شامل کردینا ہے۔ جتنا آپ کےپاؤں اس کی گرماہٹ کو برداشت کرسکے۔اس کے بعد آپ روز میری آئل ڈال دیں۔ روز میری آئل کیا کرتا ہے آپ کے نروس سسٹم کو پرسکون کردیتا ہے
جب آپ اس کے اندر پاؤں پندرہ منٹ کے لیے رکھیں گے۔ آپ کے ذہن کو بھی بہت پرسکون کردے گا۔ اس کے بعد آپ نے شیمپو ڈال دیں۔ بہت کم مقدار میں شیمپو ڈالیں۔اب ان تمام چیزوں کو مکس کرلیں۔ اگرآپ کےگھر میں کچھ دیسی پھول موجو د ہیں۔ گلاب یا موتی کسی بھی چیز کے پھول موجود ہیں۔ تو وہ بھی آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ پندرہ منٹ کے لیے اپنے پاؤں کو اس پانی کے اندر ڈبو دینا ہے۔ اور اسکے بعد برش کا استعمال کرتے ہوئے جتنی آپ کے پاؤں کی ڈیڈ سکن اتر سکتی ہے۔ آپ نے اس کو اتار دینا ہے۔ دوسرا اسٹیپ:اس کے بعد آپ نے ایک کھانے کا چمچ کارن فلور کا لینا

ہے جو نارملی گریبی کو گاڑھا کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ اسکے بعد ایک کھانے کا چمچ چینی ، ایک کھانےکا چمچ کافی کا استعمال کرنا ہے۔ کوئی بھی کافی آپ کےپاس موجود ہے۔ تو اس کو استعمال کریں۔ اس کو لیکوئیڈ فارم میں لانے کےلیے ویزلین لوشن کا استعمال کریں۔ کوئی سا بھی سوتھنگ لوشن موجود ہے تو وہ بھی ڈال سکتے ہیں۔ ویزلین لوشن کا رزلٹ زیادہ اچھا ہے۔ اگرآپ کےپاس موجود ہے تو آپ وہی ڈال دیں۔ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائے گا۔ اب ہمار ا یہ اسکر ب اب تیار ہے۔ ویزلین لوشن ڈالنے کے بعد آپ نے پندرہ منٹ جب آپ نے برش کی مد د سے اپنے پاؤں کو صا ف کرلیا ہے۔ تو آپ نے اس اسکر ب کو اپنے پاؤں پر لگا کر پندرہ منٹ تک مساج کرتے رہنا ہے۔ تیسرا اسٹیپ:اس کے بعد رات سونےسے پہلے آپ نے نائیٹ کریم کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔ نائیٹ کریم کیسے بنائی جائے؟ یہ کریم ان لوگو ں کے لیے ہے جن کے پاؤں پر بہت زیادہ پھٹی ہوئی ایڑیاں

اور لائنز ہوتی ہیں۔ اس کےلیے آپ ایک موم بتی لے لیں۔ اس کو کدو کش کرلیں۔ ایک پین لیں اس میں موم بتی کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اس کے بعد کوئی سا بھی تیل لے لیں۔ لیکن یہاں پر کوکونٹ آئل کا استعمال کیا گیا ہے۔جس کا استعمال ہرسکن کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے۔ تین سے چار چمچ اس آئل کو ڈا ل دیں۔ اب اس کو چولہے پر پگھلا لیں۔ دو سے تین منٹ تک جب یہ پگھل جائے تو اس کو چولہے سے اتار دیں۔ اور اس کو ایک پیالی میں نکال لیں۔ اور ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ تو یہ ایک کریمی فارم میں آجائےگا۔ رات سونےسے پہلے اس کا اچھے سے مساج کرلینا ہے۔ اس کےبعدآپ اسے چھو ڑ دیں۔ صبح اٹھ کر آپ نے اپنے پاؤں کو پہلے صابن لگا کر سادے پانی سے دھو لیں۔ اس کے ایک سے دو رات تک استعمال کریں۔ آپ کو رزلٹ کمال کے ملیں گے۔ جیسا کہ عید آنے والی ہے۔ جن مرد وخواتین کو پاؤں کی پھٹی ہوئی ایڑیوں کا مسئلہ ہے۔ ان کو چاہیے کہ وہ ان سٹیپ پرعمل کریں۔ اور اپنے ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *