شوگر کنٹرول نہیں ہورہی

شوگر کے حوالےسے ایک بہت ہی خاص نسخہ بتانے جارہے ہیں آپ سب جانتے ہیں کہ شوگر بڑی تیزی کے ساتھ پھیلنا شروع ہوگیا ہے ۔ تقریباً ہر گھر میں اس کا مریض دیکھنے کو ملے گا۔ یہ ایسا مرض ہے جو دیمک کی طرح انسانی جسم کو اندر سے کھا جاتا ہے ۔ا س وقت پر کنٹرول نہ کیا جائے۔ وقت

پر کنٹرول نہ کیا جائے تو بہت ہی زیادہ نقصان دہ ثابت ہوجاتا ہے۔ اگرآپ ہر بار بلڈ پریشر چیک کروا رہے ہوتے ہیں۔ اور ہر بار اس میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ کنٹرول نہیں ہوتا۔ تو یہ بہت ہی خطرے کی گھنٹی ہے۔ آج آپ کو ایک چھوٹا سا نسخہ بتائیں گے۔ اگرآپ مہنگی مہنگی ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ اس بتائے ہوئے نسخے کو استعمال کرکے دیکھ لیں۔ ہوسکتا ہے کہ یہ نسخہ آپ کی ڈاکٹر سے جان چھڑوا دے۔ اور گھر بیٹھے ہی آپ لوگ شوگر کو کنٹرو ل کرلیں ۔ اورآپ کو شفاء مل جائے ۔ بے شمار مریض اس چھوٹے سے نسخے سےصحتیا ب ہوچکے ہیں۔ اگرآپ بھی اس کو استعمال کرتے ہیں۔ تو گارنٹی ہے کہ انشاءاللہ!اللہ کے فضل کے ساتھ یہ نسخہ آپ کو مایو س نہیں کرےگا۔ آپ نے صرف صیحح طریقےسے استعمال کرنا ہے۔ جو طریقہ آپ کو بتارہے ہیں وہی طریقہ استعمال کرنا ہے۔ پھر دیکھیں کہ شوگر جیسی خطرنا ک بیماری ہمیشہ کےلیے آپ کی زندگی سے دور

ہوجائے گی۔ اور شوگر پر مکمل طور پر آپ کنٹرول پالیں گے۔ سب سےپہلے جو نسخہ آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو آٹھ عدد بادا م کی گریاں، آٹھ دانے کالی مرچ کے، چھوٹی الائچی آٹھ دانے اور اس کےبعد مٹھی بھر کالے چنے بھنے آپ لوگوں نے لے لینے ہیں۔ جو کہ آپ کو اپنے ساتھ والی یا اپنے بازار سے بڑی آسانی کےساتھ کالے چنے مل جائیں گے۔ بھنے ہوئے کالے چنے لینے ہیں۔ یہ چارچیزیں ہیں ۔ یہ آپ کو بیس یا تیس روپے میں مل جائیں گے۔ بس یوں کرلیں کہ زیادہ سے زیادہ پچاس روپے لگ جائیں گے۔ اگر آپ کو شوگر جیسے مرض سے نجات مل جائےتو اس سے بڑا اور کوئی نسخہ نہیں ہوسکتا۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے ان چار چیزوں آپ لوگوں نے اچھی طرح سے پیس لینا ہے۔ گرینڈر میں ڈال کر اس کو اچھی طرح سے گرینڈ کرلیں۔ اب چاروں چیزوں کو اچھی طرح سے گرینڈکرلیا ہے۔ تو یہ ایک پاؤڈر بن جائےگا۔ اب آپ نےکیاکرنا ہے ۔اس میں سے روز کسی بھی وقت صرف آدھا چمچ شوگر کےمریض کو کھلا دینا ہے۔ اگرآ پ کے گھر میں کوئی بھی شوگر جیسی بیماری میں مبتلا ہو۔ شوگر کنٹرول نہ رہتی ہو۔ شوگر نارمل نہ رہتی ہو۔ ہر گھنٹے یا دوگھنٹے بعد شوگر کا لیول خراب ہوجاتا ہو۔ صرف آدھا چمچ دن میں ایک مرتبہ دیدیں۔ ایک مرتبہ اس نسخے کو استعمال کرکے دیکھ لیں۔ یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ آپ دعائیں دو گے ۔ کہ کسی نے ہمیں شوگر کےلیے کوئی نسخہ بتایا تھا۔ انشاءاللہ! آپ کو شوگر جیسی بیماری نجات مل جائے گی۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *