
فیس بُک پر پہلی بار خ ون پیدا کرنے کے 3 نسخے
خو ن کی کمی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا شکار اکثر لوگ نظر آتے ہیں۔ آج آپ کو خ ون کی کمی کو پورا کرنے کا دنیا کا سب سے آسان تین نسخے بتائیں گے۔ یہ نسخے ایسے ہیں جو حاملہ خواتین سے لے کر ہر عمر کے لوگ باآسانی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ نسخے آپ پورا سال کبھی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
سردی اور گرمی کی کوئی قیدنہیں ہے۔ یہ ایسے نسخے ہیں جس پر بہت کم پیسے خرچ ہوں گے۔ لیکن آپ کو رزلٹ اتنا شاندار ملےگا کہ آپ خود حیران ہوجائیں گے۔ توخون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بازاری مہنگی مہنگی ادویات لگوانا چھوڑ دیں۔ اور ہمارے بتائے ہوئے نسخے استعمال کرکے دیکھیں۔ آپکے جسم میں تیزی سے نیا اور تازہ خ ون بنے گا۔ اور خ ون کی کمی ایسے دور ہوگی جیسا وہ کبھی تھ ہی نہیں۔ آپ کے گال لا ل گلابی ہوجائیں گے۔ پہلانسخہ: ہمارا نسخہ ایک یہ ہے کہ آپ دو عدد سیب لے لیں۔ ان کودرمیان سے کاٹ لیں۔ اس کے بیج نکال لیں۔ سیب ایک نہایت صحت افزاء اور طاقت بخش غذا ہے۔ سیب کے استعمال صحت قابل رشک ہوجاتی ہے۔ چہرے کا رنگ نکھرتا ہے۔ سیب کے استعمال چہرے پر سرخی آتی ہے ۔ یہ جسم میں خ ون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ ایک جوسر مشین کی مدد سے ان سیب کے ٹکڑوں کا جوس نکال لیں۔ ایک پورا گلاس بنالیں۔ پھر اس میں چند قطرے
لیموں کے رس کے تازہ قطرے ڈال دیں۔ پھر اس کو مکس کرلیں۔ صبح خالی پیٹ یہ ایک گلاس جوس آپ نے پینا ہے۔ ہفتے میں چار بار پئیں۔ صرف بیس سے تیس دنوں میں آپ کے خ ون کی کمی دور ہوجائےگی۔ اورآپ کا رنگ ونور نکھر جائےگا۔ اور یہ خ ون کی کمی کو بہت تیزی سے پورا کرے گا۔ دوسرانسخہ : ہمار ا دوسرا نسخہ ہے اس میں ایک اجزاء ہے۔ وہ ہے کشمش۔ کشمش کو خ ون بنانے والے دانے بھی کہاجاتا ہے یہ قبض کو ختم کرتا ہے۔ یہ جسم کے لاغر پن اور کمزوری کو ختم کرکے جسم کو توانابناتی ہے۔ کشمش کھانے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے کشمش کے لینے ہیں۔ زردکشمش آپ نے لینی ہے۔ اور رات بھر کےلیے ان کو پانی میں بھگو دیں۔ کسی پیالی میں رکھ بھگو کر رات بھر کے لیے رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر آپ دیکھیں گے ۔ کہ یہ پھول گئے ہیں۔ پھرآپ صبح کے وقت کشمش کے سات بھیگے
ہوئے دانے کھالیں۔ پانی نہیں پینا۔ پانی پھینک دیں۔ ہفتے میں تین بار یہ نسخہ ضرور استعمال کریں۔ آپ کے جسم میں نیا اور تازہ خ ون بنے گا۔ تیسرا نسخہ : ہمارے نسخے نمبرتین میں آم استعمال ہوگا ۔ جسے پھلو ں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن اے ، بی ، سی ، کیلشیم ، فاسفورس، پروٹین اور بہت سے حرارے پائے جاتے ہیں۔ جن لوگوں کو تیزابیت یا بدہضمی رہتی ہے۔ ان کے لیے آم بے حد فائدہ مند ہے۔ آم کے استعمال سے کمزور جسم فربہ ہوتا ہے۔ آج آپ کو آم سے بنے نسخے کے بارے میں بتائیں گے جو خ ون کی کمی کو پورا کردے گا۔ آپ نے ایسا کرنا ہے کہ آپ نے آدھا گلاس پکے ہوئے آم کا گاڑھا رس لیں۔ اتنی ہی مقدار میں گائے کا تازہ دودھ بھی ڈال دیں۔ یا درہے کہ گائے کا دودھ ہی لینا ہے۔ پھر اس میں دو چٹکی کے برابر مصری کا پاؤڈر ڈال دیں۔ مصری لے کر گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا لیں۔ یہ خ ون کی کمی پورا کرنے والا نسخہ تیار ہے۔ آپ کہیں گے کہ اس میں کیا بڑی بات ہے؟ یہ مینگوملک شیک بن گیا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ آپ نے ملک شیک کے طور پر اسے بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرکے یہ نسخہ تیار نہیں کرنا ہے۔ یہ ایسا بنانا ہے جیسے آپ کو بتایا گیا ہے۔ ہفتے میں یہ چار بار یہ نسخہ استعمال کریں۔ صبح خالی پیٹ بھی یہ پی سکتے ہیں۔ اگرآپ کو میٹھا پسند نہیں ہے۔ تو یہ سکیپ کردیں۔ ایک مہینے میں ہی آپ کی خ ون کی کمی کو پورا کردے گی۔