عیدالاضحیٰ پر 1 منٹ کا وظیفہ

آج آپ لوگوں کے لیے وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ جو کہ بہت لاجوا ب ہے جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی ہرحاجت پوری ہوجائے۔ اور جوکچھ اللہ تعالیٰ سے مانگے اس کو مل جائے تو اس کےمتعلق آج آپ لوگوں کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے ۔ جس کے کرنےسے اس شخص کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔

یہ وظیفہ بہت ہی آسان ہے قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے اس کو آپ نے عید الاضحیٰ والےدن پڑھنا ہے۔ سال میں ایک بار ہی موقع ملتا ہے اس کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ یہ آیت ہے سورت الزمر پارہ نمبر چوبیس کی پینتالیس نمبر آیت ہےوہ آیت ” قل اللھم فاطر السموت ولارض علم الغیب والشھادۃ انت تحکم بین عبادک فی ماکانو فیہ یختلفون ” ہے۔ اس آیت کو ٹھیک طرح سے پڑھنا ہے اور اس میں کسی قسم کے تلفظ کی غلطی نہیں ہونی چاہیے۔ آپ نے عید کی نماز پڑھ کر امام صاحب کے خطبے کےبعد تین تین مرتبہ اول وآخر درود ابراہیمی پڑھنا ہےاور پھر قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے جو کہ بہت ہی آسان ہے اس کو تین مرتبہ پڑھنا ہےانشاءاللہ! جو کوئی بھی دعا مانگوگے انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ پوری ہوجائےگی۔ دوسراوظیفہ:اس وظیفے کو عیدالاضحیٰ یعنی قربانی والی عید سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کے کرنےسے آپ کی کوئی بھی بڑی سے بڑی

حاجت پوری ہوگی۔ جو بھی حاجت آ پ مانگیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کوفورا ً دیں گے۔ صرف دو الفاظ اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ نے یہ وظیفہ کیسے کرنا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے وہ دو نا م ہیں ۔ “یا مجید ، یاوھاب” ہیں۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے وہ دو نام ہیں۔ “یا مجید ، یا وھاب” یہ دونام ہیں۔ یہ دو نام یا د کرلیں۔ ان دو ناموں کا وظیفہ آپ نے کرنا ہے۔ وظیفے کےلیے ایک وقت مقرر ہے آپ نے اس وقت پر اس وظیفے کو کرنا ہے۔وہ وقت ہے فجر کی نماز کے بعد کا۔ آپ نے ان دوناموں کی تسبیح دو سو دفعہ کرنی ہے۔ اکٹھی یعنی “یا مجید ، یا وھاب” یہ ایک دفعہ ہوجائےگی۔ پھر” یا مجید، یا وھاب”دودفعہ ہوگیا ۔ اس طرح آپ نے دو سو مرتبہ ان دوناموں کو ورد کرناہے۔ اول وآخر آپ نے درود پاک بھی پڑھناہے۔ اور آیت الکرسی بھی پڑھنی ہے۔ یعنی آپ درود شریف اگر گیارہ دفعہ اول وآخر پڑھتے ہیں۔ توٹھیک ہے۔ جتنی دفعہ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔ اور آیت الکرسی آپ ایک ایک دفعہ اول وآخر پڑ ھ لیں۔ اور پھر یہ وظیفہ آپ نے مکمل کرنا ہے۔ وظیفے کی جو وقت ہے۔ وہ آپ کو بتادیا ہے۔ اب اس وظیفے کو کتنے دن کرنا ہے۔ آپ جتنے دن چاہیں کرسکتے ہیں۔ وظیفہ کرنے کے فوراً بعد آپ نے دعا بھی کرنی ہے۔ آپ جو بھی دعا مانگیں گے۔ آپ جو بھی حاجت مانگیں گے ۔اللہ پاک آپ کو وہ حاجت دے دیں گے۔ آپ کی وہ حاجت قبول ومنظور ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *