جمعہ کے دن یہ خاص قرآ نی وظیفہ کر لیں

سا معین آج میں آ پ کے ساتھ جمعہ والے دن کا وظیفہ ، عمل سئیر کر وں گی جو کہ بہت ہی مجرب اور آسان ہے۔ اس وظیفے کی بہت ہی فضیلت اور بر کات ہیں۔ یہ بہت ہی با برکت اور آ زما یا ہوا عمل ہے ۔ آپ اس عمل کو لازم کریں۔ انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔ آج میں آپ کے ساتھ میاں بیوی

میں محبت کا ایک بہت خاص عمل شئیر کروں گی۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ جو میاں بیوی میں نراضگیاں ہوں گی۔ وہ ختم ہو جائیں گی۔ پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ تمام پریشانیاں انکی ختم ہو جائیں گی۔ ازدواجی زندگی میں جو انکے مسئلے مسائل ہیں وہ ختم ہو جائیں گے۔ نفر تیں ختم ہو جائیں گی اور پھر سے محبت بہا ل ہو جائے گی۔ یہ بہت ہی پاور فل اور آ سان اور مجرب وظیفہ ہے ۔ آ سان اور مجرب اور آزما یہ ہوا وظیفہ ہے۔ اس عمل کو وہ لوگ لازم کریں جن کی آپس میں بنتی نہیں۔ بات بات پر وہ جھگڑتے ہیں۔ لڑائی جھگڑاؤ کرتے ہیں تو وہ لوگ اس عمل کو۔ اس وظیفے کو لازم کریں۔ اگر خاوند بیوی سے ناراض ہے تو بیوی عمل کرے اور اگر بیوی خاوند سے ناراض ہے تو خاوند عمل کرے۔ انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے ان دونوں کے درمیان محبت بڑھ جائے گی۔ نفر تیں ختم ہو جائیں گی۔ اور تمام زندگی خوش گوار اور بہت ہی اچھی گزرے گی۔ تو آپ اس عمل کو اس وظیفے کو

لازم کریں۔ انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔ اس عمل کے کرنے سے ساری نفرتیں ختم ہو جائیں گی۔ جو میاں آپس میں ایک دوسرے بلا نا پسند نہیں کرتے ۔ ایک دوسرے کی طرف دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ اگر وہ لوگ اس وظیفے کو کر یں گے تو ایک پل بھی ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہیں گے۔ یہ قرآنی عمل ہے اور قرآنی عمل ہوتے ہی طاقتور ہیں۔ قرآنی سورتیں تو ہوتی ہی بہت پاور ہیں۔ تو آپ اس عمل کو پوری نیت ، توجہ اور یقین سے کریں۔ انشاء اللہ بافضل ِ خدا اللہ پاک کے کرم سے ازدواجی زندگی میں سارے مسئلے مسائل دور ہو جائیں گے۔ تو وظیفہ سن لیجئے۔ جمعہ والے دن جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ جانا ہے یا گھر واپس آ کر بھی اس عمل کو اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کی اپنی مرضی ہے۔ آپ نے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورۃ جمعہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اول و آخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ یا اکس اکس مرتبہ درودِ ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے۔ جب آپ نے سورۃ جمعہ شروع کرنی ہے تو آپ نے اپنے پاس کوئی میٹھی چیز رکھ لینی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *