جسم میں کوئی خطرناک بیماری ہوئی تو نکل جائے گی۔

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ،اس کی آخری کتاب اور اس کا ایک معجزہ ہے ۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔اس نے اپنے سے پہلے کی سب الہامی کتابوں کو منسوخ کردیا ہے۔ اوران میں سےکوئی بھی آج اپنی اصل صورت میں محفوظ نہیں ۔ البتہ قرآن تمام پہلی کتابوں کی تعلیمات کواپنے

اندر سمیٹے ہوئے ہے ۔اور قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔ قرآن کریم کا یہ اعجاز ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ خود لیا۔اور قرآن کریم ایک ایسا معجزہ ہے کہ تمام مخلوقات مل کر بھی اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہیں۔قرآن کی عظمت کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے ہ یہ کتاب جس سرزمین پر نازل ہوئی اس نے وہاں کے لوگوں کو فرشِ خاک سے اوجِ ثریا تک پہنچا دیا۔اس نےان کو دنیا کی عظیم ترین طاقت بنا دیا۔قرآن واحادیث میں قرآن اور حاملین قرآن کے بہت فضائل بیان کے گئے ہیں ۔نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے ارشاد فرمایا: «خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ» صحیح بخاری:5027) اور ایک حدیث مبارکہ میں قوموں کی ترقی اور تنزلی کو بھی قرآن مجید پر عمل کرنے کےساتھ مشروط کیا ہے ۔ دنیا کی کوئی بیماری ہو کوئی لاعلاج مسئلہ ہو اس کا اگر آپ حل

چاہتے ہیں تو پھر سورۃ النجم کی اس آیت کو پڑھئے ایڈز جیسے کینسر جیسے مریض اس آیت کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ نے انہیں شفا عطا کر دی اس آیت میں اتنی شفا اللہ نے رکھی ہے آپ جس لاعلاج بیماری کی ڈاکٹر کو سمجھ نہیں آرہی یا وہ بیماری جو آپ کی جان نہیں چھوڑ رہی آپ اس آیت کی ایک تسبیح صبح اور ایک شام کو پڑھ کر اپنے جسم پر دم کرلیں چند دن چند ہفتے کرلیں یقین کیجئے۔اللہ آپ کو ایسی شفا دے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میرے جسم میں کوئی بیماری نہ ہو تو بھی اس آیت کو پڑھ کر اپنے جسم پر دم کرتے رہئے آپ بڑی بڑی بیماریوں سے بچتے رہیں گے اور وہ آیت یہ ہے : لَیْسَ لَھَا مِنْ دُوْنِ اللَٰہِ کَاشِفَۃٌ ۔ اس آیت کو پڑھتے رہئے اور دم کرتے رہئے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں یقین کیجئے موت کے علاوہ ہر بیماری سے اللہ تعالیٰ شفاعطا فرمائیں گے۔بڑی برکتوں والی آیت ہے اس کو پڑھ کر جسم پر ضرور دم کیجئے گا ۔ ڈاکٹروں کے پاس وقت ضائع کرنے اور پیسہ ضائع کرنے سے بچ جائیں گے ۔ضرور عمل کیجئے گا اللہ سے دعا ہے کہ جہاں کہیں کوئی بندہ بیمارہے سب کو شفا عطا فرما دے ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *