بیماریاں ہمیشہ کے لئے ختم !قرآن میں شفا ہے ۔

آج کل کے دور میں بیماریاں بڑھتی جارہی ہیں چاہے وہ جلدی بیماریاں ہو یا چاہے اندرونی بیماریاں ہو انسان دن بدن طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہوتا جارہا ہے اور جب گر می کا موسم بڑھتا ہے تو بیماریاں بھی بڑھنا شروع ہوجاتی ہیں جیسا کہ جسم پر پھنسیاں نکلنا پھوڑے نکلنا یا جسمانی الرجی وغیرہ کا

شروع ہوجانا منہ میں چھالے بن جانا پاؤں پر ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر جلدی بیماری وغیرہ آجانا یا جسم کے چھپے ہوئے حصوں پر بیماریاں وغیرہ ظاہر ہونا شروع ہوجانا یہ چند ایسی بیماریاں ہیں جو کہ گرمیوں میں بہت زیادہ پسینے کی وجہ سے آنا شروع ہوجاتی ہیں اور جو بڑی بیماریاں ہیں ان میں سب سے جو بڑی بیماری جس کا کوئی علاج نہیں وہ ہے کینسر اور پھر ٹی بی کی بیماری ایڈز کی بیماری اس کے علاوہ گردے ختم ہونا شروع ہوجانا۔ جگر کی بیماری پتہ وغیرہ کی بیماری اور سر میں مسلسل درد رہنا اور اس کے علاوہ معدہ خراب ہوجانا یہ کچھ ایسی بیماریاں ہیں جن کا علاج صرف اور صرف قرآن پاک میں ہے ہم طرح طرح کی ادویات لے لے کر تھک جاتے ہیں لیکن جسمانی بیماریاں جلدی بیماریاں ختم نہیں ہوتی ہیں تو یہ تمام چیزیں جتنی بھی بیماریاں ہیں ان کا علاج صرف اور صرف قرآن پاک میں ہے کیونکہ قرآن میں صرف شفا ہے جو لوگ قرآن پاک کو شفا کے طور پر استعمال کرتے ہیں

سمجھتے ہیں کہ اس سے ہمیں شفا ملے گی مکمل یقین رکھتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں شفا عطا بھی فرماتا ہے اور جو لوگ ایسے کر کے کہ ساتھ میں انہیں ادویات بھی استعمال کرنی ہوتی ہیں اور ساتھ میں وظائف بھی کرنے ہوتے ہیں تو ایسوں میں اثر نہیں ہوتا مکمل اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہوئے آپ کو وظائف شروع کرنے ہوں گے۔ پھر آپ کو ڈاکٹر کے پاس بھی جانے کی ضرورت نہیں ہو گی ڈاکٹر بھی آپ کو بس طرح طرح کی بیماریوں ہی میں ملوث کرتے ہیں اگر ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری ساتھ میں ہی شروع ہوجاتی ہے اور پھر بیماریاں بڑھتی بڑھتی کئی ایک بیماریاں جنم لیتی ہیں یہی جلدی بیماریاں بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتی ہیں ۔اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو تمام بیماریوں سے نجات عطا فرما دے گی آپ نے یہ سلام پڑھنے ہیں یہ 8 سلام بھی ہیں 7 سلام بھی ہیں ۔یہ وظیفہ اتنا طاقتور ہے کہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کی جلدی بیماریاں

اندرونی بیماریاں ہر قسم کی بیماریوں سے شفا عطا فرما دے گی بس آپ نے صرف اور صرف سات دن یہ عمل کرنا ہے ہر قسم کے۔ اگر رنج و غم اور بیماری دور ہونے کے لئے اور زہریلے جانور کے کاٹے کے لئے پڑھ کر دم کریں یا زعفران سے لکھ کر اور عرق گلاب سے دھو کر پئیں انشاء اللہ مصیبت بھی آپ کی دور ہوگی تو یہ سات سلام یہ ہیں :1۔سلام قولا من رب الرحیم۔2:سلام علی ابراہیم۔3:سلام علی ال یاسین۔4:سلام ھی حتی مطلع الفجر۔5:سلام علی نوح فی عالمین۔6:سلام علی موسی وھارون۔7:سلام علیکم طبتم فادخلوھا خالدین۔یہ سات سلام ہیں جن کو آپ نے پڑھنا ہے صرف اور صرف گیارہ مرتبہ اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ گیارہ مرتبہ جب آپ یہ پڑھ لیں تو پانی پر دم کرلیں اس کے بعد وہ پانی آپ نے پی لینا ہے اگر آپ کو کسی قسم کے زہریلے جانور نے کاٹ لیا ہے تو آپ نے فوری طور پر یہ تین دفعہ پڑھ کر دم کردینا ہے کوئی مکھی ہے اس نے کاٹا ہے اس کے علاوہ کسی بھی زہریلے جانور بچھو وغیرہ نے کاٹا ہے تو بھی آپ یہ استعمال کرسکتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *