جمعہ کا برکت والا وظیفہ تنخواہ میں اتنی برکت کہ پورا مہینہ غیب سے اخراجات پورے ہو نگے

اتنی برکت آ ئے گی کہ تنخواہ بھی ختم نہ ہوگی۔ اور پورا مہینہ گھر کے اخراجات بھی مزے سے پورے ہو ں گے۔ حضرت محمد ﷺ کا فر ما ن ہے کہ جو اللہ پاک کے لیے حج کرنے آ ئے ۔ اللہ اس کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیتا ہے اور جن کے لیے وہ دعا کرے ان کے حق میں اس کی شفاعت قبول فر ما تا ہے ۔

ناظرین ! آ ج میں آپ کے سامنے ایک خفیہ اور پاور فل وظیفہ بیان کر نے جا رہا ہوں ۔ جس کی برکت سے آپ کی تنخواہ میں اتنی برکت ہو گی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔ دوستو! گھر کا بجٹ چلا نا بھی ایک بہت بڑ ا فن ہے۔ اور ہمارے یہاں تقریباً تمام خواتین اس فن سے بخوبی واقف ہیں۔ آخری دنوں میں جیب خالی ہو جاتی ہے اور انسان پریشان ہو جاتا ہے۔ لیکن بجٹ کو اگر شروع میں ہی عقل مندی سے بنا لیا جائے تو مہینے کے آخری دنوں میں کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ اگر آپ کی تنخواہ میں برکت نہیں اور مہینے کے آخر میں آپ درد ر کے محتاج ہو تے ہیں تو آج کے اس وظیفے پر ایک مرتبہ عمل کریں۔ آپ زندگی بھر مجھے دعائیں دیتے پھریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے اور سورۃ الحدید کی آ یت نمبر 29کو 141مرتبہ پڑ ھ لینا ہے۔ گیارہ مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو روزانہ ایک بار کرنا ہے۔ ان

شائ اللہ اللہ کی عطا سے آپ کی تنخواہ میں اتنی بر کت ہو گی ہ پورا مہینہ گزر جائے گا مگر آپ کی تنخواہ ختم نہ ہوگی۔ اللہ آپ پر اپنی خاص نعمتوں اور رحمتوں کا نزول فر ما ئے گا۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں اور اپنے دلوں کو منور کرتے رہیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فر ما ئے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا ما نگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے اور سورۃ الحدید کی آ یت نمبر 29کو 141مرتبہ پڑ ھ لینا ہے۔ گیارہ مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو روزانہ ایک بار کرنا ہے۔ ان شائ اللہ اللہ کی عطا سے آپ کی تنخواہ میں اتنی بر کت ہو گی ہ پورا مہینہ گزر جائے گا مگر آپ کی تنخواہ ختم نہ ہوگی۔ اللہ آپ پر اپنی خاص نعمتوں اور رحمتوں کا نزول فر ما ئے گا۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں اور اپنے دلوں کو منور کرتے رہیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فر ما ئے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا ما نگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *