نہانے سے پلے بالوں میں یہ چیز لگا ؤ

آج ہم بات کریں گے۔ سفید بالوں کی۔ اگر بڑ ھا پا آ جائے اور بال سفید ہونے لگیں تو سمجھ میں بھی آ تا ہے کہ عمر کے ساتھ بالوں کا سفید ہو نا فطر ی عمل ہے۔ اور اگر بال کم عمری میں ہی سفید ہو جائیں تو یہ صحیح بات نہیں ہے اور انسان بھی زیادہ عمر کا لگتا ہے۔ تو آج میں آپ کو ایک ایسی

ریمیڈی بتاؤں گی جو آپ کے سفید ہوتے ہوئے بالوں کو کالا بھی کرے گی۔ دراصل بال تب سفید ہوتے ہیں جب اس میں پیگمنٹ کی کمی ہوتی ہے۔ پیگمنٹ ہی ہماری بالوں کو کا لا رکھتا ہے۔ جب اس کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے بالوں کو کا لا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پیگمنٹ کو پورا کیا جائے اور آج کی ریمیڈی سے با آ سانی یہ کرسکتے ہیں۔ تو بنا وقت ضائع کیے بڑھتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف۔ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے دیسی گھر لینا ہے۔ اصلی دیسی گھر لینا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ حبیب کونگ آئل کا جو بناسپتی گھی آ تا ہے وہ لے لیں۔ بلکہ آپ نے اصلی دیسی گھی لینا ہے۔ تین چمچ آپ یہ لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے تلوں کا تیل۔ یہ آپ کو ہر بل سٹور پر با آسانی مل جائے گا۔ کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں۔ اس کا بھی آپ تین چمچ ہی لیں گے۔ اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہو ئی کلو نجی۔ گھر میں ہی کلونجی کو

پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ دو چمچ آپ اس کا پاؤڈر کا ڈالیں گے۔ اب اسے ہلکی آ نچ پر پکا ئیں۔ بس پانچ منٹ اسے آپ دھیمی آنچ پر پکا ئیں گے۔ اور اس میں چمچ ہلاتے رہیں گے۔ پانچ منٹ بعد آ نچ بند کریں اور اسے ٹھنڈا کر لیں اور کسی جگ یا بوتل میں سٹور کر لیں۔ آپ نے روزانہ اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ آپ نے روزانہ اسے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگانا ہے اور اچھی طرح آٹھ سے دس منٹ تک مساج کر نا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے سفید با ل کالے بھی ہونگے۔ لیکن ایک یا دو دن میں اس کا فرق آپ کو محسوس نہیں ہوگا۔ کم سے کم اسے ایک مہینہ اپنے سر پر لگا ئیں اور براہِ راست اس کا فرق دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تو اس ریمیڈی کو استعمال کریں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *