ذوالحجہ کو جس گھرمیں 10بارسورت کوثر پڑھی جاتی ہے ؟

ذی الحج میں سورۃ کوثر کا وظیفہ جو بہت عظمت والا اور بلند شان والا ہے یہ وظیفہ اس لیے شان والا ہے کہ یہ اللہ کے کلام میں یہ وظیفہ ہے سورۃا لکوثر کا سب جانتے ہیں کہ اللہ کا یہ کلام ہے وہ ایک بادشاہ کا کلام ہے اور اللہ جو بادشاہوں کے بھی بادشاہ ہیں بڑوں کی جو بات ہو تی ہے اس کی

اہمیت بہت زیادہ ہوا کر تی ہے آپ یہ کہتے ہیں کہ یہ گورنمنٹ کی طرف سے آرڈر ہے یہ فلاں صدرِ مملکت کا آرڈر ہے اور جب بات اللہ رب العزت کی تو وہ کتنی عظمت والا ہو بادشاہوں کا کلام جو کلاموں کا بھی بادشاہ ہے اللہ کی بات کو ایک آیت کے اندر کوئی حکمت کوئی طاقت کوئی عظیم قسم کا فائدہ رکھا ہوا ہے سورۃ الکوثر کے ہزاروں وظائف ہیں آج جو وظیفہ جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ذی الحج کے اس مبارک وظیفے کے بارے میں اگر آپ کا کوئی بڑا کام رکا ہوا ہے اگر آپ کسی تکلیف میں ہے کسی پر یشانی میں ہیں کاروبار کا معاملہ ہو کام کے معاملے میں کام کا معاملہ ہو اولاد کا معاملہ ہو جاب کے متعلق ہو یعنی کسی بھی قسم کا مشکل سے مشکل مرحلہ ہو آپ یہ وظیفہ جو میں آپ کو بتاؤں گا اس کو اچھے سے سمجھ لیں بہت آسان ہے شرط یہ ہے کہ مکمل یقین کے ساتھ اور اللہ کی رحمت سے ما یوس نہ ہو نا اس شرط کے ساتھ اللہ سے مانگنا

ہے اللہ سے وظیفہ کر نا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ں یہ وظیفہ ختم نہیں ہو پا ئے انشاء اللہ کا میابی کے آثار آپ کو ہر روز ماہ ذی الحج میں ہی نظر آ نا شروع ہو جا ئیں گے۔ آپ نے ذی الحج کی بعد نماز عشاء کو پانچ چھ اور سات بعد نماز ِ عشاء کے سورۃ الکوثر چوالیس بار پڑھنی ہے آپ لازمی نہیں کہ سارا دن پڑھ لیں ایک ہی دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں انشاءا للہ ایک دن میں ہی اس سورۃ کو پڑھنے سے آپ کا ہر مقصد پورا ہو جا ئے گا سورۃ الکوثر جو ہر مسلمان بہن بھائی اور چھوٹے سے بچے کو بھی ضرور آ تی ہوگی۔ انشاء اللہ چند منٹوں میں ہی معجزہ ہو جا ئے گا۔ انسان اگر غور کر ے تو حیران رہ جا تا ہے سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے اور اس کے جملہ الفاظ د س ہیں جب سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں دس حروف ہیں اسی طرح دوسری آیت میں دس حروف ہیں اور تیسری میں بھی ایسا ہی ہے ۔ اس سورۃ میں الف ہے جو دس دفعہ آ یا ہے۔ جو حروف اس سورۃ میں صرف ایک ایک دفعہ آ ئے ہیں ان کی تعداد دس ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *