صرف 1 ہفتے میں بال لمبےہونا شروع ہوجائیں گے

لمبے ، لہراتے ، سلکی بال سبھی کو پسند ہوتے ہیں۔ اور ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال ایسے ہی ہوں۔ مگر اکثر لڑکیوں کے بال ایسے نہیں ہوتے۔ اکثر کا یہی مسئلہ ہے کہ بالوں کو کچھ بھی لگا لو۔ لیکن وہ لمبے اور نہ ہی سلکی ہوتے ہیں۔ آج ایک ایسا نسخہ بتائیں گے۔ جوآپ کے بال تیزی

سے لمبے کرےگا۔ اس میں ایک تیل اور ایک خاص جڑی بوٹی شامل کی ہے۔ اور اس تیل کو لگانے سےآپ کے بال گھنے اور موٹے ہوں گے۔ یہ تیل آپ کے بالوں کو اتنا مضبوط بھی کردے گا۔ کہ آپ جتنی بار بھی اپنے بالوںمیں کنگھا کریں گے ۔تو آپ کے بال بہت ہی کم ٹوٹیں گے ۔ یا ٹوٹے گے ہی نہیں۔ بالوں کو لمبا ، گھنا ، موٹا اور مضبوط کرنے کا یہ نمبرون تیل ہے۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک صاف پین لیں۔ اس میں ایک کپ آملہ کا تیل ڈال دیں۔ اور آنچ ہلکی رکھیں۔ آملے کا تیل بالوں کواضافی غذائیت مہیا کرکے ان کی بہترین نشوونما کرتا ہے۔ پھرآپ اس میں آدھی پیالی کیسٹرآئل ڈال دیں اس سے بال لمبے ،گھنے اور مضبوط ہوجاتے ہیں۔ اب اس میں ایک چمچ کلونجی کاڈال دیں۔ کلونجی بھی بالوں کے لیے بہترین ہے۔ اب

اس میں وہ خاص جڑی بوٹی شامل کریں گے جو آپ کے بالوں کو تیزی سے لمبا کرےگی۔ ایک چمچ گل بنفشہ کے خشک پھول کے ڈال دیں۔ اب آخر میں میتھی دانہ کے دو چمچ ڈال دیں۔ دو چمچ آپ مہندی کے خشک پتے ڈال دیں۔ یہ آپ کو حکیم سے مل جائیں گے۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کر لیں۔ اب ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک یہ تمام اجزاء جل نہ جائیں۔ جب ابال آنے لگے تو آنچ تھوڑی تیز کردیں۔ اور اس کو اچھی طرح سےپکنے دیں۔ جب تمام اجزاء اچھی طرح سے پک جائیں ۔ اور تیل میں ان کے خواص بھی شامل ہوگئے ہیں۔ یہ کالے رنگ کے اجزاء ہوگئےہیں۔ اس کے بعد آپ چولہا بند کردیں۔ اور اس تیل کو روم ٹمپر یچر پر ٹھنڈا ہونے دیں۔ اور اس کے بعد اس کو چھان کر کسی صاف پیالی میں نکال لیں۔ اب بہت ہی زبردست

بال لمبے کرنے کا نمبرون تیل تیار ہے۔ اس کو کسی صاف شیشی یا بوتل میں ڈال کر ایک ماہ تک سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ بالوں کو تیزی سے لمبا کرنے والا یہ خاص تیل اب تیار ہے۔ اس کو آپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے؟ کہ آپ کو فوری رزلٹ ملے۔ یہ تیل آپ رات سونےسے پہلے یا دن میں کسی بھی وقت لگائیں۔ اچھی طرح اپنےبالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔کم سے کم چھ سے سات گھنٹے تک یہ تیل بالوں میں لگا رہنے دیں۔ جڑوں میں اوپر نیچے اچھی طرح سے اپلائی کریں۔ اور ساتھ گھنٹے کے بعدآپ اپنے بالوں کو کسی اچھے معیاری شیمپو سے دھو لیں۔ ہفتے میں آپ نے دو بار یہ تیل ضرور لگانا ہے۔ آپ کے بال بے حد لمبے ، گھنے اور مضبوط ہوجائیں گے۔ ہئیر فال کا خاتمہ ہوگا۔ بالوں میں بہت پیاری چمک اور شائنگ بھی آجائےگی۔ بال اتنے تیزی سے لمبے ہوں گے ۔ کہ آپ سے لوگ آپ کےبالوں کی خوبصورتی اور مضبوطی کے بارے میں ضرور پوچھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *