اگر چمکانا ہے گردن کو چاندی جیسے تو یہ لگا لو باقی سب بھول جاؤ؟

گردن کی سیاہی ختم کرنے کے لیے ایک بہت ہی آسان رمیڈی آپ کو بتائیں گے۔ بعض مردوں یا عورتوں کارنگ گورا ہوتا ہے لیکن ان کی گردن سیاہی مائل ہوتی ہے اور وہ لوگ اپنی گردن کو چھپائے پھرتے ہیں۔ تو اس کے لیے آج آپ کو ایک زبردست رمیڈی بتائیں گے۔ ایک بارضرور آزمائیں۔ تو اس رمیڈی

کو بنانے کے لیے سب سےپہلےآپ کو ایک صاف پیالی چا ہیے ۔ آپ کو خشک گلا ب کے پھولوں کی پتیوں کا ایک چمچ چاہیے ہوگا۔ دوسرا آپ کو چاولوں کاآٹا ایک چمچ چاہیے ہوگا۔ تیسرے نمبرپر آپ کو ایک چمچ بیسن چاہیے ہوگا۔ تیسرے نمبر پر آپ کو مالٹے کا تیل چاہیے ہوگا۔ یہ آپ کو پنسار سے مل جائےگا۔ اب آخر میں آپ کو لیمن چاہیے ہوگا ۔ پورے لیمن کا جوس اس میں شامل کردیں۔ اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ پیسٹ پتلا نہیں ہونا چاہیے ۔ یہ گاڑھا پیسٹ ہونا چاہیے۔ اب یہ رمیڈ ی تیار ہے اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے اس پیسٹ کو لینا ہےاور اپنی گردن کےاوپر اچھی طرح سے لگا دینا ہے۔ اور پانچ منٹ تک مساج کرنی ہے۔ اس طرح کرنےسے آپ کی گردن کے جتنی بھی میل کچیل ہوگی ۔ گندگی ہوگی ۔ وہ ختم ہوکر آپ کی گردن بہت ہی سوفٹ اور گوری نکھری ہوجائےگی۔ پانچ منٹ مساج کرنےکےبعد آپ اپنی گردن کو ٹھنڈےپانی سے دھو لیں۔ آپ خو د دیکھیں گے کہ آپ اس کا کتنا اچھا رزلٹ آیا ہے۔ اور آپ کی گردن بہت زیادہ گوری اور چمکدار ہوجائےگی۔ اس رمیڈ ی کو ہفتے میں تین مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ اور آپ کی گردن صاف اور گوری ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *