ذوالحجہ کا مہینہ! روزانہ 100 بار پڑھ لو

رزق میں برکت کا ایک بہت ہی پیاراعمل لے کر آئے ہیں۔ جو کہ ماہ ذوالحجہ کے حوالےسے ہے۔ سرکا رمدینہ راحب قلب وسینہ فیض گنجینہ حضور نبی محتشم ﷺ کا فرمان عالیشان ہے کہ : اے لوگوں! بے شک ، بروزقیامت اس کی دہشتوں اور حساب کتاب س جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا ۔ جس نے

تم میں سے مجھ پر دنیا کے اند ر بکثرت دور شریف پڑھیں ہوں گے۔ حضرت سیدنا احمد بن اسحاق ؑ فرماتے ہیں۔ میرے بھائی باوجود غربت رضائے الہی ٰ کی نیت سے ہر سال بقرہ عید میں قربانی کیا کرتاتھا۔ اس کے انتقال کے بعد میں نے ایک خواب میں دیکھا کہ قیامت برپا ہوگئی ہے۔ اور لوگ اپنی اپنی قبروں سے نکل آئیں ہیں۔ یکا یک میرا مرحوم بھائی دو رنگے چت کبڑے گھوڑے پرسوار نظر آیا۔ اس کے ساتھ اور بھی بہت سارے گھوڑے تھے۔ میں نے پوچھا: یعنی اے میرے بھائی ! اللہ تعالیٰ آپ کےساتھ کیا معاملہ فرمایا ۔کہنے لگا ! اللہ نے مجھے بخش دیا۔ پوچھا کس عمل کے سبب؟ کہا ایک دن کسی غریب بڑھیا کو نیت کے ثواب سے ایک درہم دیا۔ وہی کام آگیا۔ اور پوچھا یہ گھوڑے کیسے ہیں؟ یہ سب میری بقرہ عید کی قربانیاں ہیں۔ جن پر میں سوار ہوں۔ یہ میری سب سے پہلی قربانی ہے۔ میں نے پوچھا : اب کہاں عزم ہے۔کہاجنت کا۔ یہ کہہ کر میری نظر سے اوجھل ہوگیا۔ غریب بندہ اگر قربانی کرے ۔ اچھی نیت کے ساتھ کرے ۔ تو وہ جنت کا حقدار ہوجائے۔جس پر قربانی لازم ہے واجب ہے۔اگر وہ نیت کے

ثواب سے قربانی کرے ۔ تواللہ پاک اس کو کتنا اجرعطافرمائے گا؟ اللہ تعالیٰ اس کو اتنا اجر عطافرمائےگا۔ آپ خود حساب لگا لیں۔اس واقعہ سے ، کہ اللہ نے اس کو بخش دیااس کی قربانی کےسبب۔ درہم کی وجہ سے گھوڑے ادا کیے۔ فرمان مصطفی ٰ ﷺ ہے قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہربال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے۔ جس نے خوش دلی سے ، طالب ثواب ہوکر قربانی کی۔ تو وہ آتش جہنم سے روک ہوجائے گی۔ اے فاطمہ ! اپنی قربانی کے پاس موجود رہو۔ کیونکہ اس کے خ ون کا پہلا قطرہ گرے گا۔ تو تمہارے سارے گن اہ معا ف کردیے جائیں گے۔ جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو ۔ پھر بھی وہ قربانی نہ کرے ۔ تو ہماری عید گاہ کے قریب نہ کرے۔ قربانی کے متعلق جو وظیفہ آپ کو بتانا ہے۔ وہ آپ کو بتاتے ہیں۔ وہ وظیفہ آخر کیا ہے؟ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ماہ ذوالحجہ کے پورے مہینے میں آپ نے روزانہ صبح کی فجر کی نماز کے بعد سومرتبہ پڑھنا ہے۔ کیا پڑھنا ہے؟ ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ ” ۔سومرتبہ پڑھے۔ انشاءاللہ! اس کی برکت سے آپ پر رزق ایسے برسے گا۔ جیسے رحمت کی بارش برستی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ماہ ذوالحجہ کی قدر کرنے اور ا س کی برکت لوٹنے کی توفیق عطافرمائے۔ اور اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی برکت سے اور اس ماہ ذوالحجہ کی برکت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہم سب کی رزق میں بے پناہ برکتیں عطافرمائے۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *