صبح یہ چیز ہفتے میں صرف 3 دن پی لیں

اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے ہمارے پورے جسم کی نسبت پیٹ، ہپس اورتھائیز پر چربی زیادہ ہے ۔ اسی لیے جسم ایک متناسب خدوخال میں نظر آنے کے بجائے ادرک جیسانظر آتا ہے۔ مثلاً کسی کا اوپر ی کاجسم موٹا ہے۔ اور نیچے کا جسم پتلا ہے۔ کسی کااوپر کاجسم پتلا ہے تونیچے کا جسم موٹا ہے۔ ایسے میں

جسم بالکل خوبصورت نہیں لگتا۔ آج آپ کو موٹاپا ختم کرنے کے بہت ہی زبردست نسخہ بتائیں گے۔ یہ ایک ڈرنک ہے۔ یہ ویٹ لوز ڈرنک آپ کے جسم ، پیٹ، ہپس اور تھائیز پر جمی چربی کے لوتھڑوں کو تیزی سے پگھلائے گا۔ آگے اور پیچھے سے نکلا ہوا جسم ایک بہت ہی اسمارٹ تناسب میں آجائےگا۔ اس لیے یہ پیتے جائیں اور اپنا وزن دنوں میں کم کرتے جائیں۔ اس ڈرنک کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک صا ف پین لے لیں۔ اس کو چولہےپر رکھ دیں۔ اس میں دو گلاس پانی کے ڈال دیں۔ آپ نے آنچ ہلکی رکھنی ہے۔ اور ایک بڑے چمچ کے برابر ثابت دھنیا ڈال دیں۔ چند پتے فریش پودینے کے ڈال دیں۔ دھو کر پھر استعمال کریں۔ صرف پودینے کی پتیاں شامل کرنی ہیں۔ آپ نے ڈنڈی نہیں ڈالنی ۔ اس کے بعد دو عدد تیز پتہ ڈال دیں۔ یہ ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتے ہیں ۔یا پھر کسی پنسار سے لےلیں۔ اور کسی بھی اچھے برینڈ کی گرین ٹی لے لیں۔ ایک چمچ کے برابر یہ پین میں ڈال دیں۔ پھر

ان تمام اجزاء ا س وقت تک پکائیں ۔ جب تک پانی ایک گلاس نہ رہ جائے ۔ پانی میں ابال آجائے۔ تو تمام اجزاء اچھی طرح سے پک رہے ہیں۔ اس کے بعد آپ یہ کریں کہ جب پانی دو گلاس سے ایک گلاس رہ گیا ہے۔ تو آپ چولہا کو بند کردیں۔ پانی کا رنگ بھی تھوڑا سا تبدیل ہوجائےگا۔ اس کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کرکے ایک گلاس میں چھان لیں۔ یہ بہت ہی زبردست ہر بل ڈرنک ہے۔ ایک لیموں لیں۔ اس کو درمیان سے کاٹ لیں۔ اور ایک حصہ لیموں کا اس ڈرنک میں شامل کردیں۔ یہ زبردست فیٹ برننگ ڈرنک تیار ہے۔ آپ کے ایک گلاس ڈرنک صبح خالی پیٹ پی لیں۔ ہفتے میں تین مرتبہ پی لیں۔ یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیں۔ حاملہ خواتین یہ ڈرنک استعمال نہ کریں۔ اس ڈرنک کے استعمال سے آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کا پھیلا ہوا جسم سکڑرہا ہے۔ موٹاپا کم ہورہا ہے۔ اگر آپ کھانے پینے میں احتیاط کریں۔ اور تھوڑی سی ایکسرسائز کرلیں۔ اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کچھ بھی استعمال کرلیں۔ لیکن پھر بھی موٹاپاکم نہیں ہوتا۔ تو یہ ڈرنک ایک بارضرور آزمائیں۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *