گرمیوں میں تیزی سے رنگ گورا کرنے والی شرطیہ کریم

ایک سوال ہے کہ میرے ہاتھ پاؤں بہت کالے ہیں؟ کوئی نسخہ بتا دیں؟ رنگ کو سفید کرنا چاہتے ہو نا ۔ سب سے آسان حل تہجد پڑھو۔ تہجد پڑھو۔ یقین جانو! تہجد میں لمبے لمبے سجدے کرو۔ جس بھائی کا یہ مسئلہ ہے صرف ایک مہینہ تہجد پڑھے۔آج اپنا رنگ نوٹ کرے۔اور ایک مہینے کےبعد نوٹ کرے۔

انشاءاللہ! دوسرے مہینے خود ہی کہے گا۔ میں نے عمل کیا۔ اورمجھے فرق نہیں آیا۔ یقین مانو! ایسی نوبت آئے گی ہی نہیں۔ گلاب کا عرق لیں۔ گلاب کا عرق اور لیمن کو اپنے پانی میں معمول بنا لیں۔ یعنی وہ بکثرت جو پانی پینا ہے۔ اس میں لیمن ملاکر پئے۔ اور لیمن اور گلا ب کے عرق سے اپنے ہاتھوں کو اس کے اوپر جیسے روئی لے اس سے اچھی طرح سے صاف کرے۔ رنگت کی سیاہی پیدائیشی ہو یا دھوپ کی وجہ سے باتیں یکساں سننے کو ملتی ہیں، آج ہم آپ کے ساتھ رنگ گورا کرنے کا گھریلو ٹوٹکا اور اس کے ساتھ چہرے کی رنگت گورا نہ ہونے کی اصل وجوہات کا بتائیں گے ۔ امید ہے کہ آپ کی بہت ساری باتیں یا سوالات جن کا جواب آپ کو آج تک نہیں ملا وہ مل جائے گارنگت سیاہ کیوں ہوتی ہے ؟طویل میڈیکل ریسرچ سے یہ بات واضع ہوئی ہے کے جلد کی گہرائی میں واقع خلیات “میلانن اک مادہ تیار کرتے ہیں . میلانن دراصل قدرت کی طرف سے اک حفاظتی تدبیر ہے .

یہ مدعا جلد کو سورج کی تپش شعاعون سے تحفظ فراہم کرتا ہے . جب بھی سورج کی شعائیں جلد پر پڑتی ہے تو میلانن کی تیاری میں اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ تیار ہونے كے بعد جلد کی گہرائی سے نکل کر اوپری سطح پر آجاتا ہے۔کیوں کے میلانن میڈ کی رنگت سیاہ ہوتی ہے لہذا جلد کی رنگت بھی سیاہ پر جاتی ہے جہاں گوری جلد میں میلانن) کی نیچے سے اوپر منتقلی رک جاتی ہے چنانچہ وہاں جلد سیاہ نہیں ہوتی بعض حساس قسم کی جلدوں میں یہ عمل بہت تیزی سے ہوتا ہے چنانچہ اگر ایسے افراد شدید دھوپ میں مستقل رہیں تو ان کی جلد بھی تیزی سے کالی پڑنے لگتی ہے ۔ سیاہ رنگت كے تَدارُک میں سب سے زیادہ اہمیت اِس بات کو حاصل ہے کے مختلف طریقوں سے میلانن کی تیاری میں کمی کر دی جائے بہرحال سیاہ رنگت چاہے پیدائشی ہو یا وقت کی وجہ سے دونوں میں یکساں احتیاط اور علاج كے طریقےاستعمال کیے جاتے ہیں . اِس میں سب سے اہم تو یہ ہے کے سورج کی

تپش شعاعون میں ممکن حد تک خود کو محفوظ رکھیں اور اگر سورج کی روشنی میں نکلنا ضروری ہے۔تو سورج کی کرنوں کو روکنے والی حفاظتی اشیاء “سن بلاک کریم” لگا کر باہر جائیں اگر آپ رنگ گورا کرنے كے لیے رات کو سونے سے پہلے لیمن ، عرقِ گلاب کیلیسرین کو مکس کر كے چہرے پر لگائیں تو اِس سے آپ کو نا صرف فائدہ ہو گا بلکہ چہرہ کس بھی قسم كے مضر اثرات سے محفوظ رہے گا رنگ صاف کرنے كے لیے ہدایت روزانہ غسل کی عادت اپنائیں . غسل كے دوران کسی موٹے کپڑے سے جلد کو خوب اچھی طرح ملین تا كے مردہ خلیات دور ہو جائیں . غسل كے بعد اک چمچ شہد کھا کر ٹھنڈے پانی کا اک گلاس پیین . اِس كے بعد کسی سوتی کپڑے میں برف کا ٹُکْڑا رکھ کر چہرے پر بہت آہستگی سے مساج کریں رات کو سونے سے پہلے شہد یا گھیا کا گودا چہرے پر اور ہاتھ پیروں کی جلد پر لگائیں اور صبح دھو لیں خوراک میں وٹامن سی سے بھرپور چیزیں زیادہ استعمال کریں روزانہ 10 سے 12 گلاس پانی ضرور پیئں . پانی پیتے وقت یہ خیال ضرور رکھیں کے اِس كے فوراً بعد غذا نا کھائی جائے اور کسی بھی قسم کی غذا كے فوراً بعد بھی پانی استعمال نا کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *