قربانی سے پہلے ناخن اور زیر ناف بال کاٹنا کیسا ہے؟

ایک سوال ہے کہ ایک عورت نے چار سال پہلے عمرہ کیا اس کو پتہ نہیں تھا اس نے نقاب لگائے رکھا؟ بہتر دم دیدیں۔ ایک سوال ہے عمرے کے بعد نہانا ضروری ہے؟ عمر ے کے بعد نہانا کوئی ضروری نہیں ہے۔ پتہ نہیں کیوں یہ مسئلہ پوچھتے ہیں۔ عمرے کےبعد نہانےکا کیا مطلب ہے؟ ایک سوال ہے

کہ عمر ے سے پہلے تلبیہ بھول گیا؟ پھر تو عمرہ بھی نہیں ہوا۔ تلبیہ پڑھنا تو لازمی ہے۔ایک سوال ہے کہ میرے والداور والدہ آٹھ دس سال سے ناراض ہیں؟ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے۔ آپ بھی دو رکعات نما ز پڑھ کر ان کی ہدایت کےلیے دعا کریں۔ ایک سوال ہے کہ بھینسے کی قربانی کرنا بالکل جائز ہے؟قربانی جسے ہم سنت ابراہیمی کہہ رہے ہیں سنت تو کہہ رہے ہیں ۔ اور کیا ہے سنت ہے۔ایک سوال ہے کہ زیر ناف بال کاٹنے لازمی ہیں؟ زیرناف بال جو ہیں ان کی صفائی حج پر جانے سےپہلے لازمی ہے۔لیکن جس نے قربانی کرنی ہے۔ اس کے لیے بہترہوتا ہے کہ وہ نہ کرے۔ حدیث شریف میں جو

حکم ہے ان کے لیے جن لوگوں نے قربانی کرنی ہو۔ ان کےلیے افضل یہ ہے کہ یہ دس دن جو ہیں آپ حجامت وغیرہ نہ کریں۔ اور نہ کریں تو جائز ہے۔ایک سوال ہے کہ قضاء نمازیں کس طرح پڑھیں؟ قضا نمازیں جب بھی موقع ملے ادا کرو۔ مغرب کے بعد، عشاء کے بعد مکمل کر لو۔ایک سوال ہے کہ صبح نماز میں امام صاحب نےسجدے والی آیت پڑھی۔ ہمیں سمجھ نہیں آئی۔ ہم رکوع میں چلے گئے؟ اور جو رکوع میں چلے گئے ان کی بھی نماز ہوگئی ۔ جھک تو گئے ہیں ۔ایک سوال ہے کہ ایک عالم ہولیکن حق بات نہ کہے ؟ ایک حدیث میں آتا ہے۔ کہ آخر یہ گونگا ش یطان ہے۔ ایک حدیث میں آتا ہے کہ اس کو قیامت والے دن اس کو جہنم کی لگا م ڈالی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *