میری خاطر ایک بار یہ عمل کریں

وہ افراد جو بھر پور کوشش کرتے ہیں۔ کام ، کاروبار، ملازمت کے لیے ان کے لیے یہ وظیفہ بتائیں گے ۔ آپ یقین کریں کہ کتنے لوگوں نے یہ وظیفہ کیا ہے ۔ اس کی برکت سے ، اللہ کے فضل سے ہمیں جاب، ملازمت، کاروبار اور بزنس چل پڑا ہے۔ عمل اوروظیفہ یہ ہے کہ سب سے پہلے نماز کا اہتمام کریں۔

اور ہر نماز کے ساتھ دو رکعات نماز صلوۃ الحاجت کے نوافل ادا کرکے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ جتنی آپ دعا مانگیں گے ۔ اللہ تعالیٰ سے جتنی مدد مانگیں گے۔ آپ کا کام ، کاروبار، ملازمت میں اتنی بہتر ی آئے گی۔ نماز کا اہتمام کریں۔ا ور نماز صلوۃ الحاجت پڑھنے کا اہتمام کریں۔ اس کے ساتھ رزق حلا ل ،کمانے کھانے کی نیت کریں۔ ہم جو بھی ہو۔ جو بھی کام کریں گے۔ جو بھی دھندا کاروبار کریں گے ۔ وہ رزق حلا ل ہوگا ۔ ح رام کام نہیں کریں گے ۔ اور مصمم اراد ہ کریں۔ اور تیسرے نمبر آپ یہ اراد ہ کریں۔ اور حسب توفیق صدقہ وخیرات کریں۔ اور دعاؤں کا اہتما م کریں۔ اب عمل کیا ہے۔ بیوی بھی پڑھ سکتی ہے۔ اپنا میاں کےلیے ۔ اولاد اپنے والدین کےلیے پڑھ سکتی ہے۔ خود بندہ بھی پڑھ سکتا ہے۔ کسی بھی وقت ” سورت یسین

” پڑھیں۔ صبح ، دوپہر یاشام میں کسی بھی وقت پڑھیں۔ اور جس وقت شروع کریں۔ اور روزانہ ا سی وقت پڑھیں۔ اکتالیس دنوں کی نیت سے پڑھیں۔ “سور ت یسین” شروع کریں۔ اس کے سات مبین ہیں۔ ہر مبین پر سا ت مرتبہ “سورت القریش ” پڑھ کر اپنے مقصد کےلیے ، ملازمت کے لیے ، کاروبار کےلیے ، ترقی کےلیے ، دعا کریں۔ پھر دوسرے “مبین” پر سات مرتبہ” سورت القریش “پڑھیں۔ ہر وقت ” بسم اللہ ” کے ساتھ ” سورت القریش” پڑھنی ہے۔ پھر تیسرے ، چوتھے اور اسی طرح ہر مبین پر یہ عمل کریں ۔ ایک طریقہ تو یہ ہے ۔ پھر دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پہلے مبین پر سات دفعہ ” سورت القریش” پڑھ کر دعا کریں۔ پھر دوبارہ سے”سورت یسین” شروع کریں۔ اس پر وقت زیادہ لگتا ہے۔ پھر اسی طرح دوسرے” مبین” پر پہنچ

کر سات دفعہ ” سورت القریش” دعا کرکے پھر دوبارہ سورت یسین شروع سے پڑھیں۔ ایسے ہر مبین پر سات دفعہ ” سورت القریش ” پڑھ کر “سورت یسین” کو شروع سے پڑھیں۔ جب ساتویں” مبین” پر پہنچیں۔ تو سات مرتبہ ” سورت القریش “پڑھ کر دعا کرکے پھر دوبارہ شروع سے”سورت یسین” پڑھیں۔ اور اس کے بعد دعا کریں۔ اس کے بعد آپ نے سوسو مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک پڑھیں۔تین درود آپ کو بتاتے ہیں۔ ان میں سے کو ئی سا بھی درود پاک پڑھ لیں۔ ” صلی اللہ علی حبیبہ ” اول وآخر سوسو مرتبہ پڑھیں۔ ” صلی اللہ علی النبی الامی” اور ایسے ہی تیسرے نمبر پر ” صلی اللہ علی محمد” پڑھیں۔ اس کے علاوہ آپ کو کوئی سا بھی مختصر درود پاک یاد ہے وہ پڑھیں۔ اور درمیان میں ” سورت اخلاص ” تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں۔ یہ عمل سورت یسین کے ساتھ کرنا ہے۔ اور اس کے بعد دعا کریں۔ یہ انتہائی مجرب عمل ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *