اگر آپ کو بھی ہاتھ پاؤں سن ہونے کامسئلہ ہے

آج آپ کے ساتھ جو نسخہ بتانے والے ہیں ۔ وہ ہے ہاتھ پاؤں کا سن ہونا۔ یہ نسخہ ان کےلیے ہے جن کے ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں۔ دیکھا ہاتھ پاؤں کاسن ہونا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اگر ہاتھ پاؤں کو سکون نہیں ہوگا کہ انسان کی طبیعت کیسے خوشگوار ہوگی؟ ہاتھ پاؤں سن ہوکر پتھر جیسے محسوس ہوتے ہیں۔

نہ ہی کوئی کام کیا جاتا ہے اور نہ ہی کچھ کرنے کو دل کرتا ہے۔ یہ کس وجہ سے ہوتے ہیں؟ ہاتھ پاؤں سن، رگوں کے دب جانےکیوجہ سے ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے خ ون رگوں تک ٹھیک طرح سے نہیں پہنچ پاتا۔ اور اسی لیے ہاتھ سن ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور دوسری وجہ اس کی گیس ہے۔ جنہیں بہت زیادہ گیس کامسئلہ ہو۔ ان کی بھی رگیں بھی دب جاتی ہیں۔ اور پھر ہاتھ پاؤں سن ہونے لگتے ہیں۔ آپ اسی سے متعلق بہت آسان سا ٹوٹکہ آپ کو بتائیں گے۔ صرف آپ نے دو چیزوں کو صبح وشام کھانا ہے انشاءاللہ! آپ کا مسئلہ بالکل حل ہوجائےگا۔ نسخے کو بنانےکےلیے آپ کو ہلدی پاؤڈر اور لہسن پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ یہ بنے بنائے پاؤڈر کے ڈبے مل جاتےہیں۔ اگر آپ لوگ گھر میں بنانا چاہتےہیں تو انہیں سوکھا کر گھر میں ہی ان کا پاؤڈر بنا

سکتے ہیں۔ بہتر یہی ہے کہ آپ بنے بنائے لے لیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ ان دونوں پاؤڈر کو ایک پیالی میں ملا لیں۔ او رمکس کرلیں۔ اور اکٹھا کرلیں۔ آپ نے آدھا چمچ روز اس پاؤڈر کا لینا ہے پانی کے ساتھ لے لیں۔ اس کے ساتھ آپ نے کیا کھانا ہے؟ یہ آپ کو بعد میں بتاتےہیں۔ اگر آپ اس طرح نہیں کھا سکتے ۔ تو آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے کیاکرنا ہے؟ آپ خالی کیپسول لے آئیں۔ یہ پنسار سے مل جاتےہیں۔ اور اب ان کیپسولز کو اس پاؤڈر سے بھر لیں۔ اورآپ نے ایک کیپسول صبح وشام اس کاکھانا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کو ایک ہفتے میں ہی فرق محسوس ہوگا۔ اور آپ یہ کیپسول جوڑوں میں درد، کمر میں درد، گیس ہو، بدہضمی ہو تو اس کےلیے بھی آپ روزانہ ایک کیپسول کھا سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! ان دو چیزوں سے آپ کا ہاتھ پاؤں کا سن ہونےکا مسئلہ بہت جلد حل ہوجائےگا۔ آپ یہ پاؤڈر کھانا ہی ہے ۔ لیکن اس پاؤڈر کے علاوہ آپ نے روزانہ صبح اٹھ کر چار کھجوریں کھانی ہیں۔ یا ان کاملک شیک بنالیں۔ یا کھجور یں ایسے ہی کھالیں۔ ضروری نہیں کہ آپ کیپسول کے ساتھ کھائیں ۔ روز صبح اٹھ کر چار کھجوریں لازمی کھانی ہیں۔ انشاءاللہ! ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا بہت جلد ختم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *