یہ والا دودھ رات سونے سےپہلے پی لیں

گورا رنگ اور خوبصورت چہر ہ ہر کسی کی کمزوری ہوتی ہے۔ اس لیے آپ کو سانولہ رنگ تیزی سے گور ا کرنے کا نسخہ بتائیں گے ۔یہ والا دودھ رات کوسونےسےپہلے پی لیں۔ آپ کا رنگ اتنا گورا ہوجائے گا کہ لوگ کہیں گے کہ آپ نے رنگ گورا کرنے والے ٹیکے لگوائے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ

کی صحت اچھی ہوجائے گی۔ اس دودھ کوبنانے کا طریقہ یہ ہے کہ درمیانی آنچ پر ایک پین رکھیں دیں۔ اور ایک گلاس خالص کچا دودھ ڈال دیں۔ دودھ خالص ہونا چاہیے ۔ ورنہ رنگ گورا نہیں ہوتا۔ اس کےبعد ایک سے دو چمچ کےبرابر مصری ڈال دیں۔ مصری کو ہلکا سا کوٹ لیں۔ پھر اس میں ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ اس میں دو عدد چھوٹی الائچی ڈال دیں۔ چھوٹی الائچی توڑ کر ڈالیں۔ چھلکے او ربیجوں سمیت ہلکا سا کوٹ کر ڈال دیں۔ اس کےساتھ ہی آپ اس میں چار سے پانچ عدد بادام ڈال دیں۔ بادام میٹھے ہونے چاہیں۔ اب آپ اس میں ایک چٹکی زعفران کی ڈال دیں۔ یہ آپ کو کسی بھی پنسار سے مل جائے گا۔ رنگ گورا یہ تیزی سے کرتا ہے۔ یہ آزمایا ہوا ہے۔ بہت ہی اچھی چیز ہے۔ اگر آپ کے پاس زعفران نہیں ہے۔ تو آپ ہلدی استعمال کرلیں۔ پھرآپ اس میں خشک کھوپڑا ڈال دیں۔ کھوپڑا دھو لیں۔ اور کدو کش کرلیں ۔ ایک چمچ کے برابر کدوکش کرکے دودھ میں ڈال دیں۔ زعفران

کا نعم البدل ہلدی نہیں ہے۔ لیکن اگرآپ زعفران افورڈ نہیں کرسکتے۔ تو خالص ہلدی لےلیں۔ اگر زعفران ہی استعمال کر لیاجائے تو آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔ اس کے پانچ سے آٹھ منٹ تک اس دودھ کو پکائیں۔ آنچ آ پ نے درمیانی رکھنی ہے۔ پانچ سے آٹھ منٹ تک پکانےکےبعد چولہا بند کردیں۔
اور اس دودھ کو ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب دودھ ہلکا ساٹھنڈا ہوجائے تو آپ اس کو بلینڈر میں ڈال دیں۔ اور اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ اب اس کو ایک گلاس میں نکال لیں۔ یہ ایک زبردست سکن وائیٹنگ ملک اب تیار ہے۔ یہ آپ آدھا گلاس پی لیں یا ایک گلا س پی لیں۔ اس کا ذائقہ بہت ہی لذیذہے۔ اس کوپئیں گے تو روزانہ پینےکو دل کرے گا۔ یہ ایک گلاس سکن وائیٹنگ ملک آپ رات سونےسے آدھے گھنٹے پہلے پی لیں۔ لیکن اس کے بعدآپ نے کچھ کھانا پینا نہیں ہے۔ یہ نہ صرف آپ کا رنگ فئیر کرے گا۔ بلکہ آپ کی قوت مدافعت کو مضبوط کرے گا۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین مرتبہ لازمی استعمال کریں۔ اگرچاہیں تو چار یا پانچ مرتبہ بھی پی سکتےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.