تھوڑا سااسپغول موٹاپا، بلڈ پریشر، شوگر اور قوت باہ کے ساتھ کیا کرتا ہے؟

عموما! اسپغول کوختم کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن آپ میں سے کئی لوگ نہیں جانتے ۔ کہ اسپغول کو آپ وزن کم کرنے ، شوگر کنٹرول کرنے ، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے ، معدے اور مثانے کے امراض ، آنتوں کو صاف کرنے اور قوت باہ میں اضافہ کےلیے استعمال کیاجاتا ہے۔ اسپغول جو ہے

یہ قبض ، معدے کے السر اور پیچیش کےلیے انتہائی مفید ہے۔ اگر آ پ اپنی قوت باہ میں اضافہ ، دائمی قبض، معدے مثانے کی گرمی ، آنتوں میں جمے گندے فضلے، منہ کی بدبو ، پیٹ بڑھا ہوا، کولیسٹرول اور سینے کی تیزابیت، شوگر ، بلڈ پریشر اور ان کے علاوہ جسم میں موجود چھوٹی بڑی تما م بیماریوں سے فوراً چھٹکاراحاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ نے کیا کرنا ہے روزانہ ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ اسپغول کا چھلکا ملا کر پی لیاکریں۔ انشاءاللہ! محض چند دنوں میں بتائی گی ۔ تمام امراض میں افاقہ ہوگا۔ شادی شدہ کے جنسی امراض ، چاہے مادے کا پتلا پن ہو قوت باہ کی کمی ہو۔ یہ ساری چیزیں اسپغول کے چھلکے سے ٹھیک ہوجائیں گی۔ اس چھوٹے سے نسخے کو اپنے گھر میں بنا کر استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ! پوری زندگی دعائیں دیں گے۔ بچے ، بوڑھے، جوان اور خواتین سبھی اس کا استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ اور بنا کسی خو ف وخطر اس نسخے کا استعمال کریں۔ آپ جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں محسوس کریں گے۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں ۔ جو کہ دودھ نہیں پیتے ۔ وہ دودھ پیتے

ہیں۔ تو ان کو الٹیاں آجاتی ہیں۔ یا کوئی بھی ان کو مسئلہ ہوجاتا ہے۔ ایسے لوگ اسپغول کو کیسے استعمال کریں۔ آپ شربت بنا لیں۔ روح افزاء بنا لیں۔ یہ ویسے تو بہت استعمال ہوتی ہے۔ آپ روح افزاء بنا لیں۔ صبح کےوقت خالی پیٹ جن کے معدے یا مثانے میں گرمی ہے۔ یا جن کو قطروں کا مسئلہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو جو بھی امراض بتائیں ہیں۔ اس کے لیے بھی یہ بہترین ہے ۔ آپ صبح خالی پیٹ فریش ایک گلاس بنا لیں۔ روح افزاء کی ربت بنا لیں ۔ لیکن اس میں آپ نے میٹھاجو ہے وہ بہت ہی کم رکھتےہیں۔ اس میں ایک چمچ جو ہے ۔ اسپغول کا چھلکا ملا کراگر آپ صبح خالی پیٹ پی لیں۔ توآپ بہت فائدے ملیں گے۔ لیکن اس کا بہترین طریقہ یہ ہے اگر رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کرلیں۔ اس کے فائدے بہت زیادہ ہٰیں۔لیکن جو لوگ دودھ استعمال نہیں کرسکتے۔ وہ خالی پیٹ روح افزاء یا کسی بھی برانڈ کا جوشربت ہو۔ وہ بنا کر میٹھا بالکل کم رکھنا ہے۔ اس میں ایک چمچ اسپغول کا چھلکا ملا کر کھالیں۔ اس سے آپ کی توند ختم ہوجائے گی۔ آپ کے قطروں سے آپ کو نجات ملے گی۔ اور اندرونی معدے اور مثانے کی گرمی بالکل ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *