پچھلے سال عید سے پہلے جس جس نے یہ وظیفہ کیا تھا

جو وظیفہ آپ کو بتانے لگے ہیں۔ اس پاور فل وظیفہ کو عید سے پہلے پہلے لازمی کرلینا ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنےسے ایسا معجزہ ہوگا ۔ ایسا معجزہ ہوگا ۔ آپ لو گ خود حیران رہ جائیں گے۔ یعنی عید سے پہلے آپ لوگ اس عمل کو کریں گے۔ انشاءاللہ! عید کے جو تین دن ہیں۔ ان تین دنوں میں

ہم قربانی کرسکتےہیں۔ ہم قربانی کا فرض ادا کرسکتےہیں۔ ان تین دنوں کے اندر اندر ہی اللہ تعالیٰ آپ کو رزق عطا فرمادیتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دولت عطافرمادے گا۔ چاہے آپ کو ایک لاکھ چاہیے ۔ چاہے آپ کو دولاکھ چاہیے۔ جتنی بھی دولت چاہیے ۔ جتنی بھی آپ کی ضرورت ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطافرماد ےگا۔ انسان جب بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے۔ بہت زیادہ مایوس ہوتا ہے۔ اس وقت وہ کیا کرتا ہے؟ کہ وہ اپنے رشتہ دارو ں کے آگے ہاتھ پھیلا لیتا ہے ۔ دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلا لیتا ہے۔ ان سے مانگتا ہے۔ اگر ان سے کچھ پیسا مل بھی جاتا ہے۔ توپھران کےسامنے ہمیشہ کےلیے ان کی نظروںمیں جھک جاتا ہے۔ لیکن اللہ کی ذات کے آگے جب آپ ہاتھ پھیلاتے ہیں۔ توآپ کا اسوقت دل بھی مطمئن ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بھی اس سے خوش ہوتا

ہے کہ میرا بندہ میرے آگے ہی ہاتھ پھیلا رہا ہے۔ اس عمل کو عید سے پہلے پہلے کر لینا ہے آج کر لیں۔ کل کرلیں۔ پرسوں کر لیں۔ یہ جودس دن ہیں ۔ اس میں آپ نے یہ عمل ضرور کرلینا ہے۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ سب سےپہلے گیارہ مرتبہ درودابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ یہ تین دن کا وظیفہ ہے۔ اس کے بعدآپ نے گیار ہ مرتبہ تسبیح ” یا وھاب، یارزاق” اور ساتھ ہی ایک تسبیح ” لا حول ولا قوۃ الا باللہ” یہ عمل آپ نے ایک دن میں کرنا ہے ۔ اسی طرح آپ نے یہ عمل دوسرے دن بھی کرنا ہے۔ا ور اسی طرح تیسرے دن بھی کرنا ہے۔ یوں آپ نے تین دن عمل کرنا ہے۔ اس وظیفے کےلیے کوئی وقت نہیں ہے۔ جس طرح آپ آسانی سمجھ سکیں۔ اس طرح کرسکتے ہیں۔ اس وظیفے کےلیے ایک ہی شرط ہے کہ وضو کی حالت میں کرنا ہے ۔اور جب

جس وقت آپ یہ عمل کررہے ہوں۔ آپ نے کسی کے ساتھ ہم کلام نہیں ہونا۔ اس وقت پوری توجہ آپ کی وظیفہ پر ہونی چاہیے۔ موبائل کے ساتھ نہ کھیلیں۔ جائےنماز پر بیٹھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ گیارہ تسبیح ” یاوھاب، یارزاق” اور یک تسبیح” لا حول ولا قوۃ الا باللہ ” کرلینا ہے۔ یہ اتنا مبارک عمل ہے۔ اتنا طاقت ور عمل ہے۔ کہ آپ کی زندگی کا بالکل جو مشکلات ہیں وہ ختم ہوجائیں گی۔ آپ کی زندگی ہی تبدیل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا زیادہ نواز دیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ پر اتنی زیادہ کر م نوازی کریں گے ۔ مہربانی فرمائیں گے ۔ کہ آپ کی مشکلات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گی۔ جو لوگ اس گرمی میں محنت کرتے ہیں۔ مزدور ی کرتے ہیں۔ اور شام کو ان کو کچھ مزدور ی ملتی ہے۔ لیکن اس مزدور ی سے اس پیسےسے وہ اپنے بچوں کا پیٹ نہیں پال سکتے ۔ راشن کے لیے ترستے رہتے ہیں۔ باقی چیزیں تو دور کی بات ہے۔ دو وقت کھانے کو ترستے رہتےہیں۔ وہ لوگ بھی اس عمل کر لیں۔ یقین کریں اللہ تعالیٰ ہربندےکی مدد کرتا ہے جو بھی بندہ اللہ تعالیٰ کو پکارتا ہے۔ اسکی ضرور مدد فرماتےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *