نہ کریم نہ فیس ماسک صرف 1 چھوٹا چمچ یہ چیز کھائیں

ہم جب بھی کوئی بیوٹی کریم یا وائیٹنگ فیس پیک استعما ل کرتے ہیں ۔تو ہمارے چہرے یا زیادہ سے زیادہ ہماری گردن پر اچھا ایفیکٹ آتا ہے۔ لیکن مکمل طور پر جسم سانولا رہتا ہے۔ لیکن آج آپ کو ایک ایسی زبردست نسخہ بتار ہے ہیں۔ یہ صرف آپ کے چہرے اور گردن کا ہی نہیں بلکہ پورے جسم

کارنگ کا اچھا کردے گی۔ اس چیز کا ایک چھوٹا چمچ دن میں کسی بھی وقت کھالیں۔ آپ کے چہرے اور جسم کارنگ دن بدن گورا ہوتا چلا جائےگا۔ یہ نسخہ استعمال کریں۔ اور روزانہ بیوٹی کریم یا ہفتے میں دو سے تین مرتبہ فیس پیک کی جھنجھٹ ختم ہوجائے گی ۔ اگر آپ کے چہرے پر ایکنی ،پمپلز، ڈارک سپوٹ ، کالے داغ دھبے اور نشانات موجود ہیں۔ و ہ بتدریج ختم ہوتے چلیں جائیں گے ۔ یہ بہت ہی بہترین نسخہ ہے۔ آپ کو اس کا اچھارزلٹ ملےگا۔ اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیں۔ اس میں ا یک چھوٹی الائچی کا چمچ بھر کر ڈال دیں۔ اس میں اینٹی ایجنگ پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں۔ جو ہمارے چہرے اور ہماری سکن کو کم عمر بناتے ہیں۔ پھر اس میں ایک چھوٹی پیالی گلا ب کی خشک پتیاں ڈال دیں۔ اس میں ایکنی ، پمپلز اور ڈارک سپوٹ سمیت ہماری سکن کے تما م مسائل کا حل موجود ہے۔ یہ حکیم کی شاپ سے لے لیں۔ یا چاہیں تو سائے میں سوکھا کر استعمال

کر لیں۔ پھر اتنی مقدار میں سونف بھی اس میں ڈالد یں۔ سونف بہت سے امراض میں دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ کلر فئیر کرنے کےلیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس کے بعد سوکھا ہو ا دھنیا ڈال دیں۔ یہ حکیم سے باآسانی سے مل جائےگا۔ یا گھر میں پودینے میں سائے میں سوکھا کر استعمال کر لیں۔ یہ خ ون صفا ف کرتا ہے چہرے پر شادابی لاتا ہے۔ سکن کی پیچیدگیوں کو بہتر بناتا ہے۔ آخر میں چھوٹے چمچ کے برابر سفید زیرہ ڈال دیں۔ سفید زیرہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ یہ رنگ گور ا کرنے کےلیے بہت ہی بہترین چیز ہے۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرکے ایک گرینڈر میں ڈال کر گرینڈ کرلیں۔ اس کا باریک سفوف بنالیں۔ یہ پاؤڈر اب تیار ہے۔ آپ اسے دس سے پندرہ دن تک کسی ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ بھی کرسکتےہیں۔ اس پاؤڈر کا آپ نے ایک چھوٹا چمچ دن میں کسی بھی وقت پانی کے ساتھ کھانا ہے۔ ہفتے میں چار مرتبہ یہ کھائیں۔ حاملہ خواتین یہ نسخہ استعما ل نہ کریں۔ جب آپ یہ نسخہ استعمال کریں ۔ تو ہرگزرتے دن کے ساتھ ساتھ آپ کا کلر فئیر ہوتا جائےگا۔ سکن صاف وشفا ف ہوجائے گی۔ داغ دھبے دور ہوجائیں گی۔ آپ کی سکن بہت گلو کرے گی۔ پورا جسم آپ کا وائیٹ ہوتا چلا جائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *