سرسوں کے تیل کی بدبو کو خوشبو میں بدلیں

ڈاکٹر صاحب سے ایک سوال کیا گیا ہے کہ سرسوں کے تیل ریفائنڈ کیسے کریں۔ مطلب کہ صاف کیسے کریں؟ دو کلو سرسوں کا تیل لو۔ اس میں ایک بڑے سائز کا پیا ز ڈالو۔ اس میں دس سبز مرچ ڈالو۔ دس لہسن کی تریاں ڈالو۔ ایک انچ ادرک کاڈالو۔ ساری چیزوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لو۔ دو بڑے چمچ اس

میں زیرہ ڈال دو اس کواتنا پکاؤ اتنا پکاؤ کہ وہ براؤن ہوجائے۔ آپ نے زندگی میں واللہ! اس تیل کے پراٹھے کھاؤ۔ اس تیل کے گرمیوں میں صبح پراٹھے کھاؤ۔ یہ جو کہتے ہیں کہ پراٹھا ہضم نہیں ہوتا۔ میں کہتا ہوں کہ سرسوں کے تیل میں کھا کر دیکھو۔ ایک بجائے تین تین پراٹھے کھاؤ گے ۔ اور آپ خود کہو گے ۔ صرف ہضم نہیں ہوتا۔ بلکہ مجھے پوری پوری طاقت دیتا ہے۔ سرسوں کےتیل کےپراٹھے کھاؤ۔ سرسوں کےتیل میں کھانابناؤ۔ سرسوں کےتیل پکوڑے نکالو۔ بڑی بڑی گائیں اور بھینسوں کا جب پیٹ خراب ہوتا ہے؟ سیانے لوگ کیا کہتے تھے ۔ اس کو کیا دو؟ تیل ۔ آج ہم سب کو کیا دینے والا ہے۔ تیل ۔ کھانا یا پینا پیٹ میں گیس بنانے کے لیے کافی ہوتا ہے، جب کوئی فرد کچھ کھاتا یا پیتا ہے تو اس کے ساتھ کچھ مقدار میں ہوا بھی نگل لیتا ہے، جسے جسم ڈکار کی شکل میں خارج کرتا ہے یا وہ آنتوں میں جاکر گیس کی شکل اختیار کرلیتی ہے جو ریح کی صورت میں خارج ہوتی ہے۔

یعنی گیس کا اخراج نظام ہاضمہ کی قدرتی سرگرمی ہے کیونکہ ہم جو کچھ کھاتے ہیں وہ معدے میں موجود بیکٹریا مختلف گیوں میں تبدیل کردیتے ہیں، جسے جسم خارج کردیتا ہے۔ اکثر افراد کو پیٹ میں زیادہ گیس کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنی غذا میں تبدیلیاں کرتے ہیں، جیسے گوشت چھوڑ کر صرف سبزیوں تک محدود ہوجانا مختلف غذائی گروپس سے دوری اختیار کرلینا یا نئی غذاؤں کو آزمانا۔ اس طرح کے کیسز میں چند دیگر علامات جیسے دل متلانا، بدہضمی، قبض یا ہیضے کا بھی سامنا ہوسکتا ہے جس کے دوران جسم نئی غذا کے لیے خود کو ڈھال لیتا ہے۔ قبض کے شکار افراد کو گیس کے مسئلے کا بھی لازمی سامنا ہوتا ہے، کیونکہ غذائی کچرا کلون میں جمع ہوجاتا ہے جو اضافی گیس خارج کرنے لگتا ہے۔ اگر کسی فرد کا معدہ دودھ یا اس سے بنی مصنوعات میں موجود قدرتی مٹھاس کو ہضم نہیں کرپاتا تو گیس کے مسئلے کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ جسم کا لیکٹوز کے ٹکڑے نہ کرپانا ہوتا ہے، کئی بار اضافی گیس سے ہٹ کر بدہضمی اور بہت زیادہ بدبودار ریح جیسی علامات بھی سامنے آتی ہیں۔ جب کسی فرد کو اس مرض کا سامنا ہوتا ہے تو نظام ہاضمہ گلوٹین کو ہضم کرنے سے قاصر ہوجاتا ہے، یہ وہ پروٹین ہے جو گندم میں پایا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف مسائل جیسے بہت زیادہ گیس اور پیٹ پھولنے وغیرہ کا سامنا ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *