اسم اعظم کاحاجت روا مشکل کشا عمل

آ ج ماہ ربیع الا ول بارہ تاریخ تک کا ایک نہایت ہی خاص وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی مبارک ناموں کا بہت ہی باکمال اور طاقت ور عمل ہے۔ اس عمل کوکرنے کی بہت زیادہ برکات ہیں۔ اس عمل کو کرنے کی برکت سے رزق کی تنگی ،معاشی مشکلات سے نجات ملتی ہے۔

کاروباری مشکلات ختم ہوجاتی ہیں ۔ اور غائب کے خزانوں سے ضروریات پوری ہوتی ہیں۔ حصول ملازمت کےلیے اگر نوکری خطرے میں ہو۔ تو اس کی حفاظت کےلیے ، قرض کی واپسی کےلیے یعنی اگر کسی بہن یا بھائی نے کسی ضرورت کےوقت آپ سے کچھ پیسے ادھار لیے ۔ اور واپس نہیں کررہے ۔ تو اس رقم کی واپسی کےلیے بھی نہایت ہی مجرب اور خاص الخاص وظیفہ ہے۔ اس کے علاوہ نارمل ڈلیوری کے لیے، کاروبار میں آسانی کےلیے ، جلدشادی کےلیےاو ر شادی کے حوالےسے جتنے بھی مسائل ہیں۔ جیسا رشتہ نہ آتا ہو یا ہوکر ٹوٹ جاتا ہو۔ یا گھر والے راضی نہ ہوں۔ تو ان تمام مسائل کے حل کے لیے ، اس کے ساتھ ساتھ حسب منشاء نوکری کےلیے جو بہن بھائی اپنی من پسند نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ تو وہ بھی یہ عمل

کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ قید سے رہائی کےلیے ہر طرح کی مشکلات سے نجات کےلیے اور جسمانی وروحانی سے نجات کےلیے یہ عمل نہایت ہی طاقت ور اور پرتاثیر ہے۔ نہایت ہی لاجواب ، بے مثال اور آسان عمل ہے۔ اس کے فضائل وبرکات بہت زیادہ ہیں۔ جو بھی انسان یقین کامل اور اخلاص کےساتھ اس عمل کو کر لیتا ہے تو اس کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ جو بھی انسان اللہ تعالیٰ کی رحمت سے باامید ہوکر اپنی مشکلات کا تصور ذہن میں رکھ اللہ تعالیٰ کے مبار ک اسماء کا وظیفہ کرتا ہے۔ورد کرتاہے۔تو اس کی ہر حاجت بن مانگے ہی مل جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے مشکلات سے نجات عطافرماتےہیں۔جو بھی بہن بھائی مشکلات سے نجات چاہتے ہیں۔ مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ اور اپنی ہر جائز حاجت اور مراد کو اپنی آنکھوں سے پورا ہوتا

ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ کے ان مبارک ناموں کاورد کریں۔ پھر اللہ پاک سے دعا کریں۔ انشاءاللہ! آپ کی ہر حاجت ، ہردلی مراد اور تمناء غیب سے پوری ہوگی۔ عمل نہایت ہی آسان ہے ۔ آپ نےاسمائے مبارک کا وردکرنا ہے۔ “یا باسط، یا فتاح ، یاکریم” یہ تین اسمائے ہیں ۔ آپ نے یہ عمل کیسے کرنا ہے؟ آپ نے بارہ ربیع الاول باوضوہو کر چلتے پھرتے ،اٹھتے بیٹھتے، جب بھی آپ کو وقت ملے۔ جب بھی آپ کو موقع ملے۔ جب آپ فارغ ہوں۔ جب آپ کو کوئی کا م نہ ہو۔ تو آ پ نے کثرت سے لاتعداد ان اسمائے کا ورد کرتے رہنا ہے۔ گھر کا ایک فرد یا گھر کےتمام افر اد مل کر پڑھیں۔آپ کے گھر میں جتنے بھی لوگ ہیں۔ آپ مل کر یہ عمل کرلیں۔ آپ گھر میں ہیں۔ یا آفس میں ہیں۔ یاگاڑی چلارہے ہیں۔ توآپ ان اسماء کا ورد کریں۔ جتنی زیادہ تعداد میں آپ ورد کریں گے۔ اتنی جلدی مسائل حل ہوں گے۔ اور دکھوں اور غموں اور پریشانیوں اور بیماریوں سے آپ کو نجات مل جائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *