””ذوالحج کا چاند نکلتے ہی یکم سے دس ذوالحج تک۔ سورۃ الکوثر کا وظیفہ پڑھ لو۔ منٹوں کا یہ عمل مالدار کر دے گا فقیر بھی پڑھے تو بادشاہ بن جا ئے گا““

کیاآپ بھی امیر ہونا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ڈھیروں دولت ہو اور اتنی دولت ہو کہ آپ بانٹ بانٹ کر خرچ خرچ کر کے تھک جائیں اور وہ ختم نہ ہو ۔ایسا ہی کچھ ہونا والا ہے آپ کے ساتھ کیونکہ اس تحریر میں ایسا ہی کامیاب آزمودہ وظیفہ بتایاجارہا ہے جس کو کرنے کے بعد دولت خود آپ

کے گھر میں دستک دے-گی اور ایسی دولت آئے گی کہ آپ کا گھر کم پڑجائے گا اس دولت کو رکھنے کے لئے ۔ایسا وظیفہ آپ کو کہیں اور نہیں ملنے والا آپ نے ایسا وظیفہ نہ دیکھا ہو گا- اور نہ ہی سنا ہوگا۔ایسا کمال کا وظیفہ ہے اس سے آپ زیرو سے کھربوں روپے حاصل کرسکتے ہیں۔ بلکہ ایک رو پیہ ایک چوانی بھی لگانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔آپ حیران ہورہے ہوں گے کہ یہ کیسا وظیفہ ہے ۔اس وظیفہ کو شروع سے لے کر آخر تک بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنا ہے اس سے ہٹ کر کوئی طریقہ اس کے لئے کوئی اثر نہیں رکھتا۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اس میں آب زمزم استعمال نہیں کرنا گھر کا پانی استعمال کرنا ہے اور اس پر سورہ کوثر جو کہ آسانی سے آپ کو قرآن مجید میں مل جاتی ہے تین مرتبہ اس گلاس کے اندر پانی پر دم کردیں۔ ایک بات کا خاص طور پر خیال رکھنا ہے کہ عمل کرنے سے پہلے اس پانی کو جھوٹا نہیں کرنا مطلب یہ کہ پینا نہیں ہے یا کسی بھی کامیں اس کو استعمال نہیں کرنا جب تک آپ بھائی یہ وظیفہ نہ کرلیں-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.