بیوی یہ 1 آیت کی تسبیح رات کو پڑھ کو سوجائے

آج ہم اپنے معاشرے میں دیکھیں توہرگھر میں میاں بیوی کی لڑائی اوراکثرعورتوں کو یہ گلہ ہوتا ہے کہ ہمارے جو شوہر ہیں وہ دوسری عورتوں میں دلچشبی لیتے ہیں دوسری عورتوں کی جانب رجوع زیادہ رکھتے ہیں اوراپنی بیویوں کو کم ترسمجھتے ہیں۔آج اس وجہ سے تقریبا بہت سے گھروں میں پریشانی

بنی ہوئی ہے اس کا سب سے برا اثر یہ ہے کہ ہم نے نبی پاکﷺ سنت کو بلا دیا ہے۔آج ہم نے نبی ﷺ کی سنت کو ہم نے اپنے دلوں سے اپنے گھروں سے نکال دیا ہے یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جگڑے عام ہو رہے ہیں سنت نبوی کو اپنالیں اس میں ہی کامیابی ہے اسی میں نسل پروان چرھتی ہے اپنے گھروں کو آباد کرنا ہے توہم کو نبی ﷺ کے اخلاق ہم کو سیکھنے پرے گامیاں بیوی کی لڑائی کی وجہ مفنی خیالات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آپس میں محبت ختم ہو جاتی ہے جو لڑائی جھگڑے کا اصل سبب بنتی ہے وہ منفی خیلات مسلت کرنے کی وجہ سے ہوتے ہیں کسی غلط فہمی کی وجہ سے ان

ساری پریشانیوں سے اگر آپ نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو قرآن کی مدد لینی ہوگی آپ کو سنت رسولﷺ کی مدد لینی ہوگی آپ کو نبی کریم ﷺ والے اخلاق پیدا کرنے ہوں گے قرآن پاک کا ایک ایک حرف ایک ایک لفظ حکمت کے خزانوں سے برا پرا ہےاللہ پاک نے قرآن کریم میں ایک سو چودہ سورتیں نازل فرمائی جو کہ علم کے سمندر سے لبریزہیں ان سورتوں میں ایک سورۃ سورۃ اخلاص بھی ہے۔یہ سورۃ نہایت مختصر سی سورت ہے لیکن معنی کے اعتبار سےانتہائی جامعع سورۃ ہےاس سورۃ میں اللہ تعالی نے انتہائی مختصر انداز میں اپنی واحدانیت کو بیان فرمایا ہے سورۃ اخلاص بےشمار

برقات اور فوائد کی حامل سورۃ ہے یہ سورۃ بہت سارے روحانی جسمانی زہنی مسائل اورپریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے بہت کثیر کا درجہ رکھتی ہےآج میں آپ کو سورۃ اخلا ص کا ایک ایسا عمل وظیفہ بتانا چاہتا ہوں جس کو اچھے طریقے سے کریں تو نفرتوں کو محبتوں میں بدل سکتے ہیں اگرآپ کے شوہر یا آپ کی بیوی کسی دوسری جانب کسی دلچسبی رکھتی ہے آپ کے زہنوں میں منفی خیالات اگرآتے ہیں لڑائی جگڑے ہوتے ہیں تو انشاءاللہ وہ لڑائی جگڑے جڑ سے ختم ہو جائیں گے اور آپس میں پیار اورمحبت بڑھ جائے گی اورگھر میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گیعمل یہ ہے کہ سورۃ اخلاص کو ستر مرتبہ اول آخر تین بار درود شریف آپ نے پڑھنا ہے۔یہ عمل آپ نے سات دن تک متواترکرنا ہے انشاء اللہ شوہر کے دل میں محبت پیدا ہوجائے گی اوراگر وہ کسی غیر جانب دلچسبی لیتے ہیں تو وہ دلچسبی لینا چھوڑ دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *