گرمی میں کھلے جوتے کی وجہ سے پاؤں کے نیچے کا لی لائنز بن جاتی

آج کل جیسا کہ موسم گرما چل رہا ہے۔ موسم گرما میں ہرکوئی کھلے جوتے پہن رہا ہوتاہے۔ سینڈل وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ بند جوتے نہیں پہنتے۔ اکثر خواتین کو عادت ہوتی ہے کہ گھر میں ننگے پاؤں چلتے ہیں۔ ہمارے پاؤں جو ہوتے ہیں۔ ایڑیاں جو ہوتی ہیں۔ وہ بہت زیادہ کالی ہوجاتی ہیں۔ ان پر لائنز پڑجاتی ہیں۔

ان کو کس طریقے سے صاف کیاجائے؟ اسی حوالےسے بات کریں گے۔ اس کے لیے ایک ٹب لیں۔ اس میں سب سے پہلے سفید سرکہ کا کپ ڈال دیں۔ دوسرے نمبر جو چیز شامل کرنی ہے وہ ہے ماؤتھ واش۔ کسی بھی پلانٹ یا کسی بھی کمپنی کا آسانی سے مل جائےگا۔ ایک کپ کے قریب ماؤتھ واش لے لیں۔ دونوں کی مقدار برابر رکھیں ۔ اب آپ نے اس میں کسی بھی مزید چیز کو شا مل نہیں کرنا ہے۔ بس آپ نے جوتے کو اتا ردینا ہے۔ اور اپنے ایڑیاں یا اپنے پاؤں کو اس پانی میں ڈب کردیں۔ دس سے پندرہ منٹ تک اپنی ایڑیوں کو اس پانی میں رکھ لیں۔ یہ فوری طور آپ کی ایڑیوں کے اندر جتنی بھی گندگی ہوگی۔ یا بلیک لائنز بن گئی ہوں ۔ ان تمام کوختم کرنے کےلیے بہت ہی اچھا رزلٹ دینے والا ہے۔ جوناخنوں کے اوپر گند وغیرہ ہوتے

ہیں۔ یا پیلے ہوجاتے ہیں۔نشانات بن جاتے ہیں۔ تو اس کے اوپر کو لگیٹ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں۔ کسی بھی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ نے کوشش کرنی ہے کہ وائیٹ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرنا ہے۔ اس کے اندر فلورائیڈ کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔ وہ لگا لیں۔ جب تک پاؤں پانی میں رکھیں گے۔ پندرہ منٹ اپنے پاؤں پانی میں رکھنے ہیں۔ اتنی دیر یہ ٹوتھ پیسٹ بھی لگا لیں۔اس کے بعد کسی برش وغیرہ کا استعمال کریں گے ۔برش کی مدد سے ہمیں اپنے پاؤں کو بہت زیادہ رگڑنا نہیں پڑے گا۔ اس کو پاؤں پر اتنا رگڑنا نہیں ہوگا کیونکہ سر کہ جو ہوتا ہے یہ چیز کو نرم کردیتا ہے۔ ماؤتھ واش جو ہے جتنی بھی گندگی ہوگی اس کو باہر نکال دے گا۔ اگرآپ کے پاؤں جو ہیں ۔ یا ایڑیاں ہیں ۔ بہت زیادہ گندے ہیں۔ بہت زیادہ سخت ہیں۔

توآپ اس کے اندر اسپرین کی چھ سے سات ٹیبلٹ بھی ڈال سکتے ہیں۔ اس سے کیا ہوگا کہ یہ آپ کی کریک ایڑیوں کو صاف کردےگا۔ ویسے اگرآپ صرف سرکہ ڈال رہے ہیں۔ سرکہ کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ تو اس سے بھی آپ کو بہت ہی اچھے رزلٹ ملیں گے۔ اگرآپ کو بھی ننگے پاؤں پھرنے کی بہت زیادہ عادت ہے۔ نارملی آپ جوتا استعمال نہیں کرتے ۔ تو یہ بہترین ٹپس ہے۔ اگر پندرہ دن تک اپنے پاؤں کو اس طریقےسے صاف کرتے رہتے ہیں۔ تو آپ کی جو بلیک ایڑیاں ہوتی ہیں ۔ جو کہ ننگے پاؤں پھرنے کی وجہ سے جو لائنز بن جاتی ہیں۔ وہ بھی صاف وشفاف ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ ناخنوں کے اوپر ٹوتھ پیسٹ لگایا تھا ۔ کہ جتنا بھی ناخنوں کے اندر گند وغیرہ تھا وہ نکل جائےگا۔ اگر آپ کے پاس برش پڑا ہے۔تو آپ اس کا استعمال کریں۔ جو بھی کالی لائنز بنی ہوئی ہوں گی۔ وہ ختم ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *