رنگت چمکدار بے داغ، جھریوں کا خاتمہ

سکن کھردری اور خشک ہوجاتی ہے سکن پر بہت زیادہ خشکی آجاتی ہے جس کی وجہ سے آپ کی سکن گلو نہیں کرپاتی۔ سردیوں میں سکن کو فریش رکھنے کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج ان مسائل سے چھٹکار اپانے کےلیے آپ کو ڈے اینڈ نائیٹ کریم بتانے لگے ہیں۔ اس

کو استعمال کرکے آپ اپنی سکن کو بہت زیادہ گلو کرسکتے ہیں۔ سکن کو گلو کرنےکےحوالے سے نسخہ بتاتے ہیں۔ او ر ساتھ میں ڈے اینڈ نائیٹ کریم بھی بتاتے ہیں۔خشک دودھ سے آپ کو ڈے اینڈ نائیٹ کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔ ایک صا ف پیا لی لے لیں۔ اس میں ایک پیکٹ ایوری ڈے کا ڈال دیں۔ ڈرائی ملک میں وٹامنز اور منر لنز بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ آپ کی ڈرائی اور روکھی سوکھی سکن کو پروٹین مہیا کرتا ہے ۔ اس میں لیکٹک ایسڈ ہوتا ہے جوآپ کی سکن کو سموتھ اور لیٹرن بناتا ہے۔ ڈرائی ملک میں ایسی پراپرٹیز پائی جاتی ہیں۔ جو ایجنگ ہیل کرنےکا کام کرتا ہے یہ آپ کی سکن سے بلیک اور وائیٹ ہیڈز کو ختم کردیتاہے۔ یہ آپ کی سکن کو بالکل فریش اور ینگر لوکنگ دیتا ہے۔ ڈرائی ملک میں ایسے پروٹین پائے جاتے ہیں۔ جوآپ کی

سکن سے کالے پن کو ختم کرکے آپ کی سکن کووائیٹ کرتے ہیں۔ ڈے اینڈ وائیٹ کریم کو بنانے کےلیے جو دوسری چیز شامل کریں گے۔ وہ بادام کا تیل ۔ بادام کا تیل تھوڑا سا ڈال دیں۔ اب ان دونوں اجزاء کو مکس کر لیں۔ بادام کا تیل سکن کو موئسچرائزر کرتا ہے سکن کو پیل کرتا ہے۔ اگرآپ کی سکن ڈیڈ ہورہی ہے تو اس کو پیلنگ کرکے آپ کو ایک فریشنس اور ینگر لوکنگ دے گا۔ اس کےبعد جو اگلی چیز استعمال کریں گے وہ ہے ایلوویر اجیل ۔ اس کریم کو بنانےکےلیے ایلوویرا جیل کو اتنی مقدار میں ڈالا جائے گا جتنی مقدار میں یہ ایک پیسٹ سا بن جائےگا۔ تقریباً دو چمچ کے قریب ایلوویرا جیل ڈال دیں۔ اب ان کو مکس کرکے ایک کریمی شکل میں لے آئیں۔ ڈے اینڈ کریم بہت ہی زبردست کریم ہوگی۔ یہ آپ کی سکن سے ہر طرح

کے فیکٹ کو ختم کردے گی۔ اس کوکیسے استعمال کرنا ہے؟ اس میں ایلوویر اجیل ڈالا گیا ہے۔ ایلو ویراجیل آپ کی سکن کوٹائیٹ کرنے کے حوالےسے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ جب آپ اس کو استعمال کرتے ہیں۔ توآپ دیکھتے ہیں کہ اس کے استعمال سے آپ کی سکن سے ایکنی ختم ہوگی ۔ اور آ پ کی سکن بہت زیادہ گلو کرے گی۔ اس کریم کے استعمال سے آپ کو جادوئی رزلٹ ملے گا۔ اس کریم کو بطور موئسچرائزر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ایک ایسی کریم ہے جس کو استعمال کرکے آپ اپنی سکن کو پیل کرسکتےہیں۔ سردی کے موسم میں اگرآپ کی سکن بہت زیادہ روکھی اور کھردری ہوگئی ہے ۔تو آپ اس کو ایک بار اپلائی کریں۔ توآپ کی سکن پر بہت اچھے رزلٹ آئیں گے۔ آپ نے اس پیسٹ کو اپنی سکن پر اپلائی کریں۔ اس کے بعدآپ نے کم ازکم آدھے گھنٹے اپنے فیس کو واش نہیں کرنا ۔ آپ اس کو رات میں بھی اور دن میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ جیسے اس کا مساج کرتے جائیں گے ساتھ ہی یہ ڈرائی ہونا شروع ہوجائےگا۔ جس سے آپ کی سکن ٹائیٹ ہونا شرو ع ہوجائے گی۔ اب اپنی سکن کو سادے پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس کا کتنا اچھا رزلٹ آیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *