صبح جاگتے ہی پانچ بار یہ کلمات پڑھ لیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ خدا کی قسم پھر دیکھیں کیا ہو تا ہے۔ دنیا کا سب سے قیمتی وظیفہ۔

آج ہم آپ کو قرآنِ کریم کی ایک ایسی عظیم اور مقدس آیاتِ مبارکہ کے متعلق بتائیں گے جس کی تلاوت کر نے سے انسان کو بہت زیادہ فائدہ ہو تا ہے۔ انسان کے تمام معاملات جو ہیں وہ حل ہو جا تے ہیں آپ نے مکمل میری باتوں کو سننا ہے تا کہ یہ جو میں آپ کو عمل بتانے جا رہا ہوں اس

عمل کو اچھے طریقے سے آپ کو سمجھ آ جا ئے لیکن اس سے پہلے آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہو سکے۔ ہر بندہ اس دور میں ہر انسان اس پر فتن دور میں کسی نہ کسی مشکل میں کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ اگر آپ پر مشکلوں کے مصیبتوں کے انبار ٹوٹ پڑے ہیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے قرآنِ کریم کا دامن نہیں چھوڑنا۔ آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے اس آیتِ مبارکہ کی تلاوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لینا ہے آپ اپنے دن کا آغاز

اسی آیات سے کر یں آپ اپنے دن کا اختتام اسی آیت سے کر یں آپ اپنے کاروبار کا آغاز اسی آیت سے کر یں یہ جو آیتِ کریمہ ہے ۔ اکثر ہم سوچتے ہیں کہ یہ جو آیتِ کریمہ ہے صرف اور صرف اس وقت اس کی تلاوت کی جا سکتی ہے۔ اس وقت اس کو پڑھا جا سکتا ہے جب کوئی انسان فو ت ہو جا ئے دوسرا سورۃ البقرۃ بھی بہت اہم ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون یہ جو آیتِ مبارکہ ہے آپ کسی بھی مشکل میں پھنس جا ئیں ۔ آپ پر کوئی بھی مشکل وقت آ ئے آپ پر کوئی بھی پریشانی حمل ہ کر ے تو آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو با کثرت پڑھنا ہے با کثرت کو اس آیتِ مبارکہ کو آپ نے پڑھنا ہے با کثرت پڑھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کر نی ہے انشاء اللہ میرا مالک آپ کی تمام پریشانیاں دور فر ما دے گا میرا پروردگار اپنے محبوب ﷺ کے وسیلے سے آپ کے تمام مسائل جو ہیں وہ حل فر ما دے گا آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا معمول اور حصہ بنا لینا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *